English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Afterworld Adjective عقبی ۔ مَوت کے بَعد کی مَنصُورَہ جَگَہ ۔ اگلا جَہاں ۔ اگلی دُنيا ۔
Aftrasham Name افتریشم: ریشم کی مانند ۔
Aftre rising in material prosperity he made contacts with rich people of the city Phrase مالی خوشالی کے حصول کے بعد اس نے امیر لوگوں سے روابط بڑھانے شروع کر دئے
Aftrecare Phrase احتیاط مابعد : ہوش میں لانے کےلیے کی جانے والی احتیاط ۔
Afunction عدم فعل
Afza Name افضہ ۔ راز ۔ بھید ۔
Afzaal Name افضال ۔ مہربانیاں ۔ عنایات ۔ بخششیں ۔ فضل کی جمع ۔
Afzal Name افضل ۔ بزرگ ۔
Afzal is not wiser than hameed Phrase افضل حمید سے عقلمند نہیں ہے
Afzal is wiser than hameed Phrase افضل حمید سے عقلمند ہے
Afzia Name افضیہ ۔ انتیائی کشادہ وسیع ۔
Ag Adjective چاندی کی سائنسی علامت جو کہ اس کے یونانی نام آرنیٹم سے ماخوذ ہے ۔
Ag Adjective چاندی کی سائنسی علامت جو کہ اس کے یونانی نام آرنیٹم سے ماخوذ ہے ۔
Ag actis
Ag glomerate prock Adjective آتش فشاں پہاڑ یا اس کے نزدیک پائی جانے والی پتھر کے بڑے ٹکڑوں کی راکھ کے ٹھوس ڈھیر سے بنی ہوئی چٹان ۔
Ag glutl nation Adjective چھوٹے گروہوں یا ٹکروں کی صورت میں اکٹھے ہونے کا عمل مثلا بیکٹیریا یا خون کے خلیے ایسے کیمیائی مادوں میں جو ان کے لیے نقصان دہ ہوں اکٹھے جڑ جاتے ہیں اسے اگلوٹی نیشن کہتے ہیں ۔
Ag silver metal
Ag symbol for the element silver from its latin name argentum Phrase یہ عنصر سلورکی علامت ہے جو اس کے لاطینی نام جینٹم سے اخذ کی گئی ۔
Aga Noun ایک بڑا کھانا پکانے کا چولھا جو ٹھوس ایندھن ، گیس ، تیل یا بِجلی سے کام کرتا ہے ۔
Aga agha
Again پھر سے ۔ دوبارہ ۔ پھر ۔
Again a big tide came and dragged him in the sea Phrase دوبارہ ایک بڑی لہر آئی اور اسے سمندر میں کھینچ لیا
Again and again بار بار ۔ بارہا ۔
Again he brags three times i have fought duels on account of women Phrase وہ دوبارہ شیخی مارتا ھے اور کہتا ھے میں نے عورتوں کے لئے تین لڑائیاں لڑی ہیں
Again in 1870 he was returning from germany to france
Again we see him rebuking popova Phrase اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ وہ پوپووا کو لعن طعن کرتا ھے
Against Adverb خلاف ۔ بر خلاف ۔
Against a rainy day Idiom phrase بُرے وقت کے لیے ۔ مشکل وقت کے لیے ۔
Against all odds Adjective سخت مشکلات کے باوجود ۔
Against all risk بمقابل جملہ خطرات ۔