English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Against all risks | Noun | براۓ جملہ خطرات ۔ |
| Against all the world | سبھوں کی مخالفت یا مقابلے میں ۔ | |
| Against nature | Adjective | خلاف فطرت ۔ غیر فطری ۔ معجزانہ ۔ مافوق الفطرت ۔ |
| Against nature cotrary to nature | — | — |
| Against ones will | — | — |
| Against some bodys will | — | — |
| Against some bodys wishes | — | — |
| Against stream | د ھا ر اکے خلا ف ۔ مجاز ا دو سر وں کے بر خلا ف ۔ | |
| Against the clock | Verb | کسی کام کو جلد از جلد کرنا ۔ کوئی مخصوص فاصلہ انتہائی تیزی سے طے کرنا ۔ |
| Against the collar | Noun | سخت کھنچائی ۔ جفاکشی ۔ سخت محنت ۔ شدید کوشش ۔ |
| Against the documents | بہ مقابل دستاویزات ۔ | |
| Against the grain | Idiom | قدرتی طبع کے خلاف ۔ |
| Against the law | Adjective | غیر قانونی ۔ خلاف قانون ۔ قانون کی خلاف ورزی ۔ |
| Against the sun | داہنے سے بائیں ۔ غیر ساعت وار ۔ گھڑی کی سوئی کے برعکس ۔ | |
| Against the will | مرضی ۔ خلاف منشا ۔ خلاف ۔ | |
| Against the wool | الٹا ۔ غلط ۔ | |
| Against the world | تمام مخالفت کے باوجود ۔ | |
| Against time | نہایت تیزی سے ۔انتہائی رفتار سے ۔ | |
| Againstor contrary to the grain | — | — |
| Agalactia | Noun | بچے کی پیدائش کے بعد دودھ کم اُترنا یا نہ اُترنا ۔ |
| Agalactous | Adjective | کم شیر ۔ بے شیر ۔ |
| Agalaxy | Noun | کم شیری ۔ ولادت کے بعد ماں کو دودھ نہ ہونا ۔ بے شیری ۔ |
| Agalmatolite | Noun | نرم پتھر جس پر آسانی سے کھدائی ہو سکتی ہو ۔ |
| Agalorrhoea | Noun | دودھ کا دب جانا |
| Agama | Adjective | اگاما ۔ کچھ چھپکلیوں کا عمومی نام ۔ یہ اگوانا یعنی درختی چھپکلیاں گوہ سے ملتی جلتی ہیں ۔ تقریبا ۳۰ سینٹی میٹر لمبی براون اور ٹارنگی رنگ کی ہوتی ہیں ۔ مغربی افریقہ میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Agamete | Noun | (حَياتِيات) غَير جِنسی تَوليدی خُلِيَہ ۔ غَير زَواجَہ ۔ |
| Agami | Noun | ایک امریکن پرندہ ۔ جو کبوتر جیسا ہوتا ہے ۔ زور سے بولتا ہے ۔ کم اُڑتا اور زیادہ بولتا ہے ۔ |
| Agamic | خصی بے جنسا ۔ | |
| Agamic agamous | — | — |
| Agamically | Adverb | بغیر جنسی اتصال کے جنم لیے ہوۓ انداز میں ۔ |