English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Afterings Noun گاۓ کو دوھنے میں دودھ کا آخری حصہ ۔
Afterlife Noun حَياتِ مابَعد ۔ حَيات بَعدَ الموت ۔ دَورِ فَردا ۔
Aftermarket فاضل پُرزوں کا بازار ۔ حِصَص کے اجرا کے بعد کی مانگ اور بکری کا بازار ۔
Aftermast Noun عقبی مستول ۔
Aftermath Noun پَچھيتی گھاس ۔ نَتيجَہ ۔ ايک ہی زَمين سے گھاس کی دُوسری کَٹائی ۔
Aftermight Noun شام ۔ دوپہر کے بعد آنے والا وقت ۔
Aftermost Adjective سب سے اخیر ۔ جہاز رانی : دنبالے سے دور تر ۔
Afternoon سہ پہر ۔ بعد از ۔ دوپہر ۔
Afternoons Adjective روزانہ ہر سہ پہر کو ۔ ہر سہ پہر ۔
Afterpains Phrase پس درد ۔ زچگی : بچے پیدائش کے بعد ہونے والے درد جو کہ یوٹرس کے عضلاتی ریشوں کے سکڑنے اور پھیلنے سے ہوتے ہیں ۔ علاج کےلیے کوڈین کمپاﺅنڈ کی گولیاں ایک صبح ایک دوپہر ایک شام یا سیلی سیلا مائیڈ گولیاں دود میں ایک یا میتھائل ارگو میٹرین گولیاں ایک صنح ایک دوپہر ایک شام ۔
Afterpiece Noun ناٹک کے بعد کا مزاحیہ حصہ ۔ مزاحیہ نقل بعد کا خیال ۔ پچھلی مت ۔ فکر بعد ۔ پس اندیشی ۔ بعد کی وضاحت ۔
Afters Noun اصل طعام کے بعد کے دَور یا دُوسری اشیا ۔
Aftersale Noun بعد فروخت خِدمت ۔
Aftersensation Noun احساس مابعد ۔
Aftershow Noun باضابطہ تماشا کے بعد سرکس میں پیش کی جانے والی مختصر تفریح ۔
Aftersight Noun پس درشنی ۔ دیکھ بھال کر ۔ دیکھنے کے بعد ۔ بعد از نظر ۔
Aftersound Noun ما بعد آواز ۔
Aftersum Noun روپیہ جمع کرنے کے بعد کا زر ثمن ۔
Aftertamil Noun ملتی جلتی خواب آور مسکن دوا ۔
Aftertaste Noun کھانے کے بعد کا ذائقہ ۔
Afterthought Noun بعد میں آنے والا خیال یا اِضافہ کی جانے والی چیز ۔
Aftertime Noun آئندہ ۔ آنے والا وقت ۔
Afterward afterwards
Afterwards Adverb اس کے پیچھے ۔ اس کے بعد ۔ بعد کو ۔
Afterwards he remained very close to the holy prophet
Afterwards the people regretted that they had given the camel without any acquaintance
Afterwards we drowned the othersq 37 82
Afterwhile Adverb بعدہ ۔
Afterwise Noun بعد کی عقل ۔ بعد کی سمجھ ۔ بعد کی فکر ۔
Afterword Noun کِتاب کے آخِر میں خصوصاً مُصنِف کے عِلاوہ کِسی اور کے تاثرات ۔ پسِ نوشت ۔