English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
After typhoid he studied stvitus dance
After washing his hand he sat before the bright burning fire then he read the newspaper Phrase اپنے ہاتھوں کو دھونے کے بعد وہ جلتی ہوئی آگ کے سامنے بیٹھ کر اخبار پڑھتا
After we had destroyed the earlier generations we gave moses the book as evidence for mankind and a guidance and grace so that they may rememberq 28 43
After weeks growth it was filtered and tested against bacteria
After which he receives only 60 per cent
After winter Noun جاڑے کا پلٹاوٴ ۔
After wise Adjective عقل جو واقعہ کے بعد آۓ ۔ وہ جس کو واقعہ کے بعد عقل آۓ ۔
After wit
After wit is everybody s wit
After wit is everybodys wit
After wit is fools wit
After word comes weird کسی چیز کا ذکر اس کے وقوع کے بعد آتا ہے ۔
After wort
After wrist Noun کف دست ۔ پشت دست ۔ اُنگلیوں اور کلائی کے بیچ کا حصّہ ۔
After you with Noun کسی سے کہنا کہ فلاں چیز استعمال کر کے بعد میں مجھے دے دیں ۔ بعد میں ۔ پیچھے ۔
Afterasham Name افتریشم ۔ ریشم کی مانند ۔
Afterbirth Noun زچگی کے بعد رحم میں سے خارج ہونے والی آنول نال ، سے خارج ہونے والی آنول نال ، ناف کی ڈوری اور جھلیاں ۔
Afterbody Noun (فِضائيات) دُم چھَلا ۔ کِسی گاڑی کا عقبی حِصَّہ ۔
Afterburner Noun جیٹ جہاز میں ذیلی برنر جو دھکے کا زور بڑھاتا ہے ۔
Aftercare احتیاط مابَعد ۔ ہوش میں لانے کے بَعد کی جانے والی احتیاط
Afterclap Noun مابَعد انجام ۔ کِسی مُعاملے کو خَتَم تَصَوَّر کَرنے کے بعد پيش آنے والے حيران کُن عواقِب ۔
Aftercomer جانشین ۔
Aftercost Noun بعد کا خرچ ۔ بعد میں ہونے والا خرچ ۔ بعد کے اخراجات ۔
Aftercourse لائحہ عمل ۔
Aftercrop Noun ایک موسم میں دوسری فصل ۔ فصل دوم ۔ پچھیتی فصل ۔
Afterdamp Noun دم گھونٹ گیس ۔ یعنی وہ دھواں جو کسی کان میں دھماکہ کے بعد پیدا ہو ۔
Afterdirth Noun آ نو ل نا ل ۔ وہ جھلی جس میں رحم کے اند ر جنین مافو ف ر ہتا ہے۔
Aftereffect Noun اثَر مابَعد ۔ تاخير سے ظاہِر ہونے والا اثَر ۔
Afterglow شفق ۔
Afterimage Phrase پس دید : اینگوسیکن لفظ ایفٹر اور لاطینی لفظ امیگو بمعنی عکس کا مجموعہ ۔ کسی شے کو ہٹا لینے کے بعد بھی اس کامرئی تاثر ۔