afterpains – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پس درد ۔ زچگی : بچے پیدائش کے بعد ہونے والے درد جو کہ یوٹرس کے عضلاتی ریشوں کے سکڑنے اور پھیلنے سے ہوتے ہیں ۔ علاج کےلیے کوڈین کمپاﺅنڈ کی گولیاں ایک صبح ایک دوپہر ایک شام یا سیلی سیلا مائیڈ گولیاں دود میں ایک یا میتھائل ارگو میٹرین گولیاں ایک صنح ایک دوپہر ایک شام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ولادَت کے بعد رِحَم کے سُکڑنے سے ہونے والا درد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

زَچگی ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ہونے والی دَردیں ۔

🔹 Roman Urdu