English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Africa Noun name geology historical رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے ۔جہاں آج 53 ممالک ہیں ,
Africa ever produces something new Idiom دور کے ڈھول سہانے ۔
African Noun adjective افریقہ کا باشِندہ ۔ افریقی زنگی ۔ حبشی شیدی ۔ افریقہ سے مُتعلِق ۔
African marigold Noun زرد گیندا ، گٹہ
African milk bush Noun کونپل ، سہند
African rosewood Noun مغربی افریقہ کا درخت ۔ اس درخت کی لکڑی ۔
African sleeping sickness Noun افریکی یک خلوی جرثوموں کی وجہ سے نیند آنے کی بیماری
African tickbite fever Noun افریقی کھٹملوں کے کاٹے کا بخار
African violet Noun ايک عام گھَريلُو پودا ۔
Africana افریقہ سے مُتعلِق امور و اشیا ۔
Africander Noun جنُوبی افریقہ کی ایک بھیڑ یا لمبے سینگوں والے مویشی ۔
Africander afrikander
Africander bond Noun افریقی باشندوں کے مفاد کی تحریک جس کا منشا یہ ہے کہ ریاستہاۓ متحدہ افریقہ قائم ہو جائیں ۔ تحریک اتحاد افریقہ ۔
Africanderism Noun يَورپی نَژاد افريقِيوں سے مَخصُوص ۔
Africanism Noun افریقیت ۔ افریقہ میں رہنے والا باشندہ ۔
Africanist Noun افريقی تَہذيبوں يا زُبانوں کے مُطالِعہ کو مَوضُوعِ تَحقيق بَنانے والا ۔
Africanize Verb افریقی بنانا ۔ افریقی کرنا ۔
Afrida Name آفریدہ: تخلیق کی ہوئی ۔
Afridi Name آفریدی ۔ایک قبیلے کا نام ۔
Afridy Name آفریدی: پٹھانوں کی ایک قوم ۔
Afrikaans Noun افريکانز ۔ جُنُوبی افريقَہ ميں بولی جانے والی ايک زُبان ۔
Afrikaner Noun افریکن بولنے والا جنوبی افریقہ کا سفید فام باشِندہ ۔ خصوصاً ولندیزی نسل کا ۔
Afrin Name عفرین ۔ ہوشیار چالاک فوری کام ختم کرنے والی ۔
Afrit Noun AFREET کا مُتبادَل ۔
Afro Noun adjective گھنگھریالے ۔ گھنے بالوں کا ۔ بالوں کا یہ انداز ۔
Afro Noun adjective گھنگھریالے ۔ گھنے بالوں کا ۔ بالوں کا یہ انداز ۔
Afro american
Afro asian conference
Afro asiatic
Afrokhtah Name افروختہ: روشن ۔ منور ۔ تاباں ۔