English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aforehand Adjective پہلے ۔ پیشتر ۔ قبل ازوقت ۔
Aforementioned Adjective مذکورہ بالا ۔ محولہ بالا ۔ سابق الزکر ۔ متذکرہ بالا
Aforesaid Adjective مزکورہ بالا ۔ مذکورہ صدر ۔ محولہ بالا ۔ متذکرہ صدر ۔
Aforesaid aforementioned
Aforethought Adjective پیشگی سوچا گیا ۔ پیشگی تعین شدہ ۔ دماغ لڑانا ۔
Aforetime Adverb اگلے زمانے میں ۔ ماضی میں ۔ گزرے وقتوں میں ۔
Afortiori قوی دلیل ۔ وزنی دلیل ۔ بھاری ۔ زیادہ ۔ وزنی ۔
Afoul Adjective adverb کِسی اُلجھَن يا تَصادُم ميں ۔ خَراب شُدَہ ۔ اُلجھايا ہُوا ۔
Afoul of Preposition کِسی جھَگڑے يا تَصادُم کی حالَت ميں ہونا ۔
Afp Abbreviation الفافیٹو پروٹین کا مخفف ۔
Afqar Name افقر ۔ فقر کو دوست رکھنے والا ۔ درویش ۔ غریب ۔
Afr
Afra Name افرہ: ماہر ۔ کھلا ہوا ۔
Afrah Name افراح: خوش کرنا ۔ راضی کرنا ۔ شادی کرنا ۔
Afraid Adjective خائف ۔ دہشت زدہ ۔ ڈرا ہوا ۔ خوف زدہ ۔ دبدبہ ۔
Afraid of خوفزدہ ہونا ۔
Afraid of your own shadow Noun adjective آسانی سے ڈر جانے والا ۔ آپ کے سائے سے بھی ڈرنے والا ۔ ڈرا ہوا ۔
Afrasham Name افریشم: ریشم ۔
Afrashta Name افراشتہ: بلند کیا ہوا ۔ اونچا کیا ہوا ۔
Afrasiab Name افراسیاب ۔ قدیم بادشاہ کا نام ۔
Afraz Name افراص ۔ اونچا ۔
Afrazdia Name افرازدیہ ۔ بلند کیا ہوا چوٹی ۔
Afrazenda Name افرازندہ: اونچا کرنے والی ۔ بلندی دینے والی ۔
Afrazida Name افرازیدہ: اونچا کیا ہوا ۔ بلند کیا ہوا ۔
Afreed Name آفرید ۔ پیدا کیا ہوا مخلوق ۔
Afreedi Name آفریدی ۔ پٹھانوں کا قبیلہ ۔
Afreen Name آفرین ۔ شاباش ۔
Afreet Noun عربی لفظ عفریت کی تحریف ۔
Afreet afrit
Afresh Adverb نئے سرے سے ۔ از سر نو ۔