English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Afronte vis Noun قوت مقاومت
Afrooda Name آفرودہ ۔ چراغ کی لو ۔
Afrormosia Noun ایک افریقی درخت جِس سے ایک سخت ساگوان سے مِلتی جُلتی لکڑی فرنیچر بنانے کے لیے حاصِل ہوتی ہے ۔
Afroza Name افروزہ: روشن کیا ہوا ۔
Afroze Name افروز ۔ روشن کرنے والا ۔
Afs Noun اے ایف ایس ۔ اینڈریو فائل سسٹم کا مخفف ۔ بڑے نیٹ ورکس میں ریموٹ فائلز تک منقسم فائل سسٹم کے ذریعے رسائی کے حصول میں آسانی پیدا کرنے کا نظام ۔
Afsaana Noun literary لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی ہو۔جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔
Afsah Name افصح ۔ نہایت خوشگوا ر ۔
Afsar Name افسر ۔ سردار ۔
Afsd مذکورہ بالا ۔
Afseh Name افصح ۔ خوش بیان ۔ شیرٰ یں کلام ۔ فصیح ۔
Afser Name افسر ۔ حکم کرنے والا ۔ حاکم ۔ عہدہ دار ۔ سردار ۔ تاج ۔
Afsha Name افشاء: اشکارہ کرنا ۔ تعریف کرنا ۔ عیاں کرنا ۔
Afshaar Name افشار ۔ نچوڑنے والا ۔
Afshal Name عفشال : شوخ و بے باک آدمی ۔
Afshan Name افشاں ۔ سونے چاندی کا برادہ ۔ جو چیز چھڑکی جائے ۔
Afshan blamed herself for the mistake Phrase افشاں نے غلطی کا الزام اپنے آپ پر لگایا یا اپنے ذمے لے لیا
Afshan has finished her knitting and is now going to read book Phrase افشاں نے اپنا بننے کا کام ختم کر لیا ہے اور اب وہ کتاب پڑھے گی
Afshan is going to karachi because she wants to attend her cousins wedding
Afshan will have been working for twelve hours Phrase افشاں بارہ گھنٹوں سے کام کر رہی ہوگی
Afshanda Name افشاندہ: چمکدار ۔ چمکیلا ۔
Afshar Noun ایک قسم کا موٹا کمبل ۔
Afsheen Noun name historical افشین، خلیفہ معتصم کی افواج کا سپہ سالار اعظم تھا ، مامون کے وقت میں ترکمانستان سے آ کر فوج میں بھرتی ہوا اور ترقی کی، لالچ میں آ کر خلیفہ کے ھاتھوں مارا گیا۔
Afshin Name افشین: افشاں سے آراستہ ۔
Afsia Name افسیہ: خیال ۔ قیاس ۔ شائبہ ۔
Afsoon Name افسوں : جادو ۔ سحر ۔
Aft بعد ۔
Aft after بعد ۔
Aft most Adjective دُور تَرين ۔ عقبی حِصَّہ ۔ بَعيد تَرين ۔
Aftab Name آفتاب ۔ سورج ۔