English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Afk Noun اے ایف کے ۔ اوے فرام کی بورڈ کا مخفف انٹر نیٹ پر براہ راست چیٹ سروسز اور آن لائن انفرمیشن سروسز میں بعض اوقات یہ محاورہ استعمال ہوتا ہے جس سے اس بات کا عندیہ ملتا ہے کہ کوئی شخص کچھ دیر کے لیے جواب نہیں دے سکتا ۔
Afkhaam Name افخام ۔ تعظیم کرنا ۔ عزت کرنا ۔
Aflaatoon Name افلاطون ۔ یونان کا مشہور حکیم ۔ نہایت چوڑے سینے والا شخص ۔
Aflah Name افلاح: کامیاب و کامران ۔ نیکی کرنا ۔
Aflame Adjective adverb بھڑکتا ہوا جلتا ہوا۔ مشتعل ۔ غصہ کرنا۔ گرم ہونا ۔
Aflat Adverb چپٹی حالت میں ۔ مسطح طور پر ۔ سپاٹ حالت میں ۔
Aflatoxin Noun ایسپر گلس فلیوس نامی پھپھوندی سے حاصل ہونے والی زہریلی شے جو مونگ پھلی کو خراب کرتی ہے ۔
Aflaunt Adverb غرور یا شیخی کی حالت میں ۔ مغرورانہ طور پر ۔ اترانے کی حالت میں ۔
Aflbrinogenemia Noun خون میں اس کو منجمند کرنے والے عنصر سنبرینو جن کی غیر موجودگی ۔
Aflicker Adjective جھلملاتے ہوۓ ۔ کانپتے ہوۓ ۔ ٹمٹماتے ہوۓ ۔
Aflint Noun سَنگِ چَقماق ۔ چَقماق ۔ بارِيک دانوں والا سَخت پَتَھر ۔ سَخت اور بے لچَک شَے ۔
Afloat Adjective adverb پانی پَر ۔ لَبريز ۔ آب بَرداشتَہ ۔ تيرتا ہُوا ۔
Aflower Adjective adverb پھول دار ۔ کھلنے والا ۔ کھلتے ہوۓ ۔
Aflutter Adjective گھبراہٹ اور اضطراب میں ۔ پریشانی کے عالم میں ۔
Afm abbr for atomic force microscope Phrase اے ایف ایم ، یہ اٹامک فورس مائیکروسکوپ کا مخفف ہے ۔
Afma Name عافمہ ۔ شرارتی ۔
Afmar Name افمر ۔ تاج ۔
Afmer Name افمر: تاج ۔
Afmiliar Adjective مشہور ۔ جانا پہچانا ۔ معرف ۔
Afoam Adjective جھاگ دار ۔ کف دار ۔ جھاگ کی حالت میں ۔
Afond Adjective بے برگ ۔
Afoo Name عفو: در گزر کرنا ۔ بخش دینا ۔
Afoot Adjective adverb پَيدَل ۔ پاوں کے سَہارے ۔ چَلتا ہُوا ۔ مَنصُوبَہ بَندی کی حالَت ميں ۔
Afoot friendless and penniless
Afore Adverb conjunction preposition قَبَل از وَقت ۔ بيشتَر ۔ اگلے زَمانے ميں ۔ سابِقَہ ۔ قَديم ۔
Afore Adverb conjunction preposition قَبَل از وَقت ۔ بيشتَر ۔ اگلے زَمانے ميں ۔ سابِقَہ ۔ قَديم ۔
Afore hand
Afore said
Afore thought
Afore time