africa – Meaning and Explanation

Part of speech : noun name geology historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے ۔جہاں آج 53 ممالک ہیں ,

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun name geology

Urdu Meaning (اردو معنی)

افریقہ،رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔ افریقہ،دلکش نظاروں، گھنے جنگلات، وسیع صحراؤں اور گہری وادیوں کی سرزمین جہاں آج 53 ممالک ہیں جن کے باسی کئی زبانیں بولتے ہیں۔ بیشتر ممالک کا مذہب اسلام ہے، شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔

🔹 Roman Urdu