English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Affuity رشتہ بذریعہ ازواج کیمیاوی کشش ۔
Affuse Verb انڈيلنا ۔ چھِڑَکنا ۔
Affused دھار باندھ کے ڈالا ۔
Affusion Noun اُوپَر بَہانا ۔ انڈيلنے يا چھِڑَکنے کا عمَل ۔
Afgan Name افگن ۔ پچھاڑنے والا ۔
Afgar Name افگار ۔ زخمی ۔
Afgham Name افغم ۔ خوشبو سے بسانا ۔
Afghan Noun افغانِستان کا باشِندَہ ۔
Afghan hound Noun افغان شِکاری کُتّا ۔
Afghani Noun افغانِستان کا سرکاری سِکّہ ۔ افغانستان کا باشندہ ۔ افغانستان میں رہنے والے لوگ ۔
Afghanistan افغانستان ۔
Afghans live in the north Phrase افغانی شمال میں رہتے ہیں
Afham Name افہام ۔سمجھ ۔ عقل ۔ شعور ۔
Afi Name عافی : معاف کرنے والا ۔ غلطی بخشنے والا ۔
Afia Name افیہ: قیاس ۔ سوچ ۔
Afiborgenemia Noun خون میں جمائو کے مادہ کی کمی خون میں جمنے کی صلاحیت ختم ہو جانا
Afibrinogenaemia گَردشی خُون میں فائبر نیوجن کی کَمی ۔ اِس کی عام وجہ حادثاتی خُون کا بہاو ہے
Aficionado Noun جوشيلا ۔ عقيدَت مَند ۔ پُر جوش پُجاری ۔
Afield Adverb کھيت کی جانِب ۔ گھَر سے دُور ۔ بھَٹکا ہُوا ۔ بيرُونِ مُلَک ۔
Afield far Adjective میدان میں ۔ پردیس میں ۔ گھر سے دور ۔ اجنبی شہر میں ۔ آنکھوں سے اوجھل ۔
Afien Name عافین : بخشنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔
Afif Name عفیف: پاکباز : پارسا ۔
Afifa Name عفیفہ ۔ پرہیز گار عورت پارسا عورت ۔
Afips Noun اے ایف آئی پی ایس ۔ امریکن فیڈریشن آف انفارمیشن پروسیسنگ سوسائٹیز کا مخفف ۔ ۱۹۶۱ میں حسابی اور معلومات کی بڑھوتی سے متعلق اس آرگنائزیشن کا قیام عمل میں آیا ۔
Afiq Name عافق: ہر طرف آنے جانے والا ۔
Afira Name عفیرہ ۔ معاف کرنے والی ۔
Afire Adjective adverb سوزاں ۔ آتَش گَرِفتَہ ۔ جَلتا ہُوا ۔
Afit Name عفت ۔ پارسائی ۔
Afiz جلدی کرنا
Afjaam Name افجام ۔ کسی کو دلیلوں سے قائل کرنا ۔