English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Affranchisement Noun آزادی ۔ نجات ۔ حق شہریت ۔ حق رائے دہی ۔
Affray Noun کشت و خون ۔ مار کٹائی ۔ دنگا ۔ فساد ، دشمنی ۔
Affree Name جعفری ۔گیندا ۔ زرد پھول ۔ خالص سونا ۔
Affreight Verb جہاز کرایہ پر لینا۔
Affreighted کرائے پر لیا ۔
Affreighter Noun کِرايَہ پَر لينے والا ۔
Affreightment مال و اسباب جانے کے لیے جہاز کے کرائے کا معاہدہ ۔
Affreigntment Noun باربرداری کے لیے جہاز کا کرایہ پر لینا ۔
Affreiht Verb کرایے پر لینا جیسے جہاز کو مال اسباب وغیرہ لانے اور لے جانے کے لیے ۔
Affricate Noun حکّی ۔ آواز یا حرف کا کِسی صفیری حرف ۔
Affricated Adjective مقید ۔ مدغم ۔
Affrication Noun (صُوتِيات) فِرِک کاری ۔ حَرفِ صَحيح کی ساکَن آواز ميں تَبديلی لانے کا عمَل ۔
Affricative Adjective قابل ادغام ۔
Affright Verb ڈرانا ۔ خَوفزَدَہ کَرنا ۔ دہشَت زَدَہ کَرنا ۔
Affrighted Noun adjective ڈر ۔ خوف ۔ دہشت ۔ وحشت ۔ ڈرا ہوا ۔ خوفزدہ ۔
Affrightedly Adverb دہشت زدگی کے طور پر ۔ ہولناک طریقے سے ۔ ڈرانے کے عمل سے ۔ خوف سے ۔
Affrighter Noun ڈرانے والا ۔ خوفزدہ کرنیوالا ۔
Affrightment Noun ھول ۔ خوف ۔ دہشت زدگی ۔ وحشت ۔
Affront Verb گُستاخی کَرنا ۔ توہين کَرنا ۔ ہَتَک کَرنا ۔
Affronte Adjective رو در رو ۔ نقابت ۔
Affronted Adjective بے عزت ۔ ذلت میں ۔ رسوائی میں ۔
Affrontedly Adverb بے عزتی سے ۔ ذلت سے ۔ رسوائی سے ۔ شرمندگی سے ۔ ذلالت سے ۔
Affrontedness Noun بے حیائی ۔ ہتک عزتی ۔ رسوائی ۔
Affrontee Noun جسے رسوا کیا جاۓ ۔ جسے بے آبرو کیا جاۓ ۔ جس کی توہین کی جاۓ ۔
Affronter Noun بے عزت کرنے والا ۔ گستاخی سے پیش آنے والا ۔ توہین کرنے والا ۔
Affronting Adjective رسوا کرنے والا ۔ مقابل ۔ کھلم کھلا ۔ جارحانہ ۔
Affrontingly Adverb مقابلہ کر کے ۔ کھلم کھلا ۔ جار حانہ طور پر ۔
Affrontingness Noun توہین آمیز طرز ۔
Affrontive Adjective توہین آمیز ۔ دشنام آمیز ۔
Afft Adjective حلف نامہ ۔