English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Afflicated estate | Verb | جائیداد و املاک جن پر واجبات عائد ہوں ۔ |
| Afflict | دکھ پہنچانا ۔ | |
| Afflicted | Adjective | مصیبت زدہ ۔ مصیبت میں مبتلا ۔ مشکلات میں گھرا ہوا ۔ |
| Afflicter | Noun | اذِيَت پَہُنچانے والا ۔ |
| Afflicting | Adjective | ایذا رساں ۔ مصیبت رساں ۔ درد ناک ۔ |
| Afflictingly | Adverb | ایذا رسانی کے ساتھ ۔ درد ناک طور پر ۔ |
| Affliction | Noun | بلا ۔ مصیبت ۔ دُکھ ۔ درد ۔ تکلیف ۔ |
| Afflictive | Adjective | پُر دَرد ۔ دَرد بھَرا ۔ تَکليف دہ ۔ بَلاخيز ۔ دَرد ناک ۔ |
| Affloat | قابل بیع (دستاویزات وغیرہ ) ۔ | |
| Affloof | Adverb | بغیر تیاری کے ۔ تیار ہوے بغیر ۔ تیاری کے بغیر ۔ |
| Affluence | Noun | کثرت ۔ بہتات ۔ دولت ۔ ثروت ۔ مرفہُ الحالی ۔ خوشحالی ۔ امارت ۔ تونگری ۔ فراوانی ۔ |
| Affluent | Noun adjective | امیر ۔ تونگر ۔ دولتمند ۔ بہتات سے ۔ تیزی یا آزادی سے رواں ۔ |
| Affluently | Adverb | افراط سے ۔ کثرت سے ۔ بہتات سے ۔ فراوانی سے ۔ زیادتی سے ۔ |
| Afflux | رجحان ۔ | |
| Affluxion | اجتماع رطوبت یا خون ۔ | |
| Affluxus | Noun | جوش مارنا ، جوش کھانا ، ابال مارنا ، لیموں کے رس میں سوڈا ملانے جیسا جوش |
| Afforce | Verb | جیوری میں اضافہ کرنا ۔جیوری کے ممبران کی تعداد بڑھانا ۔ اضافی کرنا۔ زیادہ کرنا ۔ بڑھانا ۔ |
| Afforcing the assize | Verb | جیوری میں اضافہ کرنا ۔ |
| Afford | Verb | روپیہ یا وقت نکالنا ۔ استطاعت رکھنا۔ مقدور ہونا ۔ |
| Affordable | Adjective | گنجائش نکالنے کے قابل ۔ مہیا کرنے کے قابل ۔ |
| Afforded | استطاعت ہوا مقدود ہوا ۔ | |
| Afforest | جنگل ۔ | |
| Afforestation | Noun | زَمين کو جَنگلانے کا عمَل ۔ جَنگلاتی گَنی زَمين ۔ |
| Afforestation officer | Noun | افسر تشجیر ۔ |
| Afforested | جنگل بنایا ۔ | |
| Afforntedly | Adverb | بے شرمی سے ۔ بے حیائی سے ۔ |
| Affranchies | Verb | حق رائے دہی دینا ۔ |
| Affranchise | غلامی یا قرض سے چھڑانا ۔ | |
| Affranchise enfranchise | — | — |
| Affranchised | غلامی یا قرض سے چھڑایا ۔ |