English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aeronautic Adjective ہوا بازی سے متعلق ۔
Aeronautic aeronautical
Aeronautical Adjective ہوا بازی سے متعلق ۔ ہوا میں اڑنا ۔ ہوا بازی کرنا۔ جہاز کا ہوا میں سفر کرنا ۔
Aeronautical engineer Noun فِضائی اِنجينِيَر ۔
Aeronautics Noun عِلمِ طَيّارَہ سازی ۔ جَہاز ڈيزائن کَرنے اور بَنانے کا کاروبار ۔
Aeronautism Noun غبارہ بازی ۔ ہوائی سفر ۔
Aeroneurosis Noun ہَوائی عصبی تَغَيُّر ۔ ہَوائی اعصابی خَلَل ۔ اعصابی تَناو ۔
Aeronomy Noun فِضا کے بالائی طَبقات کے طِبعی اور کيمِيائی مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
Aeropathy Noun ہوا کے دبائو میں کمی کی وجہ سے مرض
Aeropause Noun زمین سے اوپر وہ سطح جہاں فضا انسان اور ہوائی جہاز کی حرکتوں کے لیے بیکار ہو جاتی ہے ۔
Aeroperitonia Noun باریطون میں ہوا
Aerophagia ادراک باد ،ہوا نگلنا، ہوا خواری
Aerophagia aerophagy Noun کثیر ہوا کانگل جانا ۔
Aerophagia aerophagy Noun کثیر ہوا کانگل جانا ۔
Aerophagy Noun ہوا نگلنا
Aerophane Noun باریک ریشمی جالی ۔
Aerophile Noun ہوا پسند ۔
Aerophilic Noun مناسب ہوا کی خواہش (نشوونما کے لئے)
Aerophilous Noun ہوا پسند
Aerophilus bacillus Noun عصیہ ہوا پسند
Aerophobia Noun ہوا کا خوف ۔ ہوا ترسی ۔ ہوا کا ڈر ۔
Aerophore Noun ہَوا زَن ۔ ہَوا کو صاف کَرنے کا ايک دَستی آلَہ ۔
Aerophyte Noun مکمل طور پر ہوا میں نشو و نما پانے والا پودا ۔ ہوائی گھاس ۔ ہوا خور نباتیات ۔
Aeroplane Noun ہوا سے بھاری مشینی قُوَّت سے اُڑانے والی گاڑی ۔ ہوائی جہاز ۔
Aeroplane base
Aeroplane fare will be equal to bus fare Phrase جہاز کا کرایہ بس کے کرائے کے برابر ہوگا
Aeroplane will run with water and air Phrase ہوائی جہاز پانی اور ہوا سے چلے گا
Aeroplethysmograph Noun ہوا کا گراف بنانے والا آلہ
Aeropleura Noun پسلیوں میں ہوا
Aerosal Noun سیال یا سفوف دوا کو چھڑکنا