English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aerogenes capsulatus bacillus Noun ہوا آفریں کیسی عصیہ
Aerogenesis Noun ہوا گری ۔
Aerogenous Adjective گیس تیار یا پیدا کرنے والا ۔
Aerogram ہوائی نامہ ، لا سلکی کا پیغام ۔
Aerogramme Noun ہوائی ڈاک سے بھیجا جانے والا بِن لفافے کا تہ ہو جانے والا خط ۔
Aerograph Adjective ایسی مشین جو زنگوں کو سپرے کرتی ہے اس سے چھڑکائو کے ذریعے رنگ کیا جاتا ہے برش استعمال نہیں ہوتا ۔
Aerography Noun فِضا نِگاری ۔ ہَوائی يا فِضائی صُورَتِ حال کی وَضاحَت ۔
Aerohydropathy Noun ہوائی علاج ۔
Aerohydrous Adjective اندرونی خلا میں پانی رکھنے والی ۔
Aeroinsurance Noun فضائی بیمہ ۔ ہوائی بیمہ ۔
Aeroionisation Noun ہوا روانیت ۔
Aerolite Noun سنگ شہابی ۔ پتھر جو ہوا سے گُزرتا ہوا فِضاۓ بسیط سے زمین پر گِرے ۔
Aerolites meteorites Noun حجر سماوی ۔شھابی پتھر ۔
Aerolith Noun سنگ شہاب ۔ حجر شہابی ۔ سنگ آسمانی ۔
Aerolitic Adjective شَہابی ۔ شَہاب سے مُتَعلِق ۔
Aerological Adjective ہَوا شَناسی يا کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
Aerologist Adjective ایرولوجسٹ ۔ ماہر ہوائیات ۔ کرہ ہوئی کے علم کا ماہر ۔
Aerology Adjective ایرولوجی ۔ ہوائیات ۔ کرہ ہوائی فضا کا سائنسی علم ۔
Aeromancy Noun موسم کی پیش گوئی ۔ موسم کی پشین گوئی ۔ پہلے سے موسم کے حال سے آگاہی ۔
Aeromechanic Noun ميکينِک ہَوا بازی ۔ ہَوائی جَہازوں کا ميکينِک ۔
Aeromechanics Noun ہَوا ميکانِيات ۔
Aeromedical Adjective طِبِ ہَوا بازی کی سائنس سے مُتَعلِق ۔
Aeromedicine Noun طِبِ ہَوا بازی ۔
Aerometeorograph Noun طَيّارے ميں اِستَعمال ہونے والا فِضا نِگار ۔
Aerometer Noun مائع پیما
Aerometric Adjective فِضا نِگاری سے مُتَعلِق ،
Aerometry Noun ہوا کا وزن معلوم کرنے کا علم ۔ فضا نگاری ۔ ہوا پیمائی ۔ ہوا ماپنے کا عمل ۔
Aeromial bursal Noun درجک اخرمی
Aeromicrobe Noun ہوادار جرثومہ
Aeronaut Noun ہَوا نُورد ۔ ہَوا سے ہَلکے طَيّارے ميں جَہاز رانی کَرنے والا ۔ غُبارچی ۔ طَيّارچی ۔