English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aerobium Noun ہوا باش
Aerobomb Noun ہوائی بم ۔ طیارے سے گِرایا جانے والا بم ۔ ہوائی جنگ میں استعمال ہونے والا بم ۔
Aerobrome Noun ہَوائی اڈّا ۔
Aerobynamicist Noun بالائی موضُوع ميں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔
Aerocamera Noun کیمرہ جو ہوائی تصویر لینے کے لیے مخصوص ہے ۔
Aerocele Noun ہوا تھیلی ۔
Aerocele pneumatocele
Aerochir Noun حامل جراح طیارہ
Aerocolia Noun قولون میں ہوا ہونا
Aerocolpos Noun مہبل (شرمگاہ) میں ہوا کی موجودگی
Aerocraft Noun ہوائی جہاز ۔ طیارہ ۔ غبارہ ۔ ہوا گاڑی ۔
Aerocystoscopy Noun ہوائی مثانہ بینی
Aerodentalgia Noun بلندی پر جانے سے فضائی دباﺅ کی تبدیلی سے پیدا ہونے والا دانت کا درد ۔
Aerodermactosia Noun زیر جلد ہوا
Aerodontalgia Noun دانت کا درد جو ہوا کے دباو کی کمی کے باعث ہوتا ہے ۔ ہوائی درد دندان ۔
Aerodrome Noun ہوائی اڈا ۔ طیاروں کی چھوٹی فرود گاہ ۔
Aerodromics Noun ہوا بازی کا فن ۔
Aerody namics Adjective ایسی قوتوں کا علم یا مطالعہ جو گیسوں پر یا گیسوں میں سے اثر انداز ہوتی ہیں ۔
Aerodynamic Adjective حَرکِياتِ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
Aerodynamicist Noun بالائی موضوع میں دلچسپی رکھنے والا ۔
Aerodynamics Adjective ایروڈائنامکس ۔ ہوا حرکی ۔ گیسوں سے متعلق حرکیات کی شاخ ۔ ٹھوس اجسام کی حرکت سے ہوا میں پیدا ہونے والے اثرات اور ہوا میں سے گزرنے پر اجسام پہ پیدا ہونے والے اثرات ۔
Aerodynamics the study of forces on a body particularly an aerofoil moving through that air and the air currents srounds it Phrase ہوائی حرکیات ، ایڑوئینامکس ، ٹھوس اجسام کی حرکت اور کنڑول فورسز کا مطالعہ جب وہ ہوا میں ہوں ۔
Aerodyne Noun ہَوا سے زَيادَہ بھاری طَيارَہ ۔
Aeroembolism Noun ہَوائی سُداوِيَت ۔ شَريانوں ميں نائيٹروجَن گيس کے بُلبُلوں کے سَبَب رُکاوٹ پيدا ہو جانا ۔
Aeroemphysema Noun ايک بيماری جو بُلَندی پَر ہَوا کے دَباو ميں کَمی آنے سے پيدا ہوتی ہے ۔
Aerofoil Adjective ہوائی جہاز کا پر یا پچھلا حصہ ۔
Aerofoil us arifoil a shaped designed to produce when in a moving current of air a force perpendicular to the direction of motion lift ahich is much greater than the parallel to the direction of motion drag
Aerofoils are used for aeroplane wings and control surfaces as well as to create downforce on racing cars to increase grip on corners Phrase موسم گرما میں لنگ فش کی خاصیت کہ وہ موسم گرما میں پانی کی نچلی تہ میں روپوش ہوجاتی ہے ۔
Aerogenes bacillus Noun ہوا آفریں عصیہ
Aerogenes bacterium Noun ہوا پیدا کرنے والا جرثومہ