English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aeroscepsy Noun ہوا بینی ۔ موسمی پیش گوئی ۔
Aeroscope Noun ہوا بین
Aeroseope Noun ہوا نما ۔ ہوا جیسا ۔
Aerosiderite Noun ایسا حجر شہاب جس میں لوہے کی کچی دھات ہوتی ہے ۔ آھن شہاب ۔
Aerosiderolite Noun ایسا حجر شہاب جو پتھر اور لوہے کے بین بین ہوتا ہے ۔ سنگ آہن ۔ سنگ آہن شہاب ۔
Aerosinusitis barosinusitis
Aerosis Noun انتفاخ ، ہوا ، ریاح
Aerosol ہواسم ، ایروسول ، گیس ( دھوئیں ) میں ٹھوس یا مائع کے ذرات کا انتشار ۔
Aerosol a dispersion of a solid or a liquid in a gas Phrase ایروسول ہواسم ، کسی گیس میں ٹھوس کے چھوٹے ذرات کے ننھے قطروں کا انتشار ۔
Aerosol bomb Noun ايک ظَرفِچَہ جِس ميں جَراثيم کُش يا حَشرات کُش سَيّال چھِڑَکنے کا آلَہ نَصَب ہوتا ہے ۔
Aerosolize Verb ہَوا سُم کَرنا ۔ ايروسولی طَريقے سے بَکھيرنا ۔
Aerospace Noun فِضائيات ۔ ہَوائی فِضا ۔ زَمين کا کُرَہ ہَوائی ۔
Aerosphere Noun کُرَہ ہَوائی ۔
Aerosporin پولی سکسین بی دوا کا نام ۔
Aerostat Noun ايسا ہَوائی جَہاز جو اپنی اُٹھان يا اُڑان کی صَلاحِيَت اپنے مَخزَن ميں موجُود ہَوا سے ہَلکی گيس سے حاصِل کَرتا ہے ۔
Aerostatic Adjective ہوا کے سکون یا توازن کے متعلق ۔
Aerostatics Noun ہَوا سُکُونِيات ۔
Aerostation Noun غُباری پَرواز ۔ ہَوائی جَہاز رانی ۔
Aerotaxis Noun ہوا رخی ۔
Aerotherapeutics Noun ہوائی علاج ۔
Aerotherapy Noun ہوا کے دباﺅ میں کمی بیشی کر کے علاج کرنا
Aerothermodynamics Noun ہَوائی حُر حَرکِيات ۔ ہَوا کی اِنتِہائی زَيادَہ رَفتاروں پَر حُر حَرکِياتی مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
Aerothermotherapy Noun گرم ہوائی علاج ۔
Aerothesiometer Noun لمس پیما
Aerothorax penumothorax
Aerothorax penumothorax
Aerotonometer Noun ہوائی طناب پیما (خون کا)
Aerotrain Noun وہ ريل گاڑی جو يَک پَٹری اور باد کُشَن کے اصُولوں سے کام ليتی ہُوئی تَيز رَفتار سے چَلتی ہے ۔
Aerotropism Adjective ایروٹراپزم ۔ ہوا رخی ۔ ہوا ترتیب ۔ آکسیجن کے ارتکاز کے نتیجہ میں ہوا کی حرکت کا خم ۔
Aerotympanal Noun ہوا طبلی (کان کے ڈھول میں ہوا)