English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aeruginous Adjective زنگاری ۔ زنگار کے رنگ کا ۔ سبز ۔
Aerugo Noun کساوٴ کیطرح یا اس سے متعلق ۔ تانبے یا پیتل کا زنگ ۔ کسی دھات کا زنگ ۔
Aerurethroscophy Noun پیشاب کی نالی کا بذریعہ ہوا معائنہ کرنا
Aerva lantana Noun بوئی کلاں
Aerva persica Noun بھوہ ، بھوئی کلائی ، چیایہ
Aery Adjective ہَوا دار ۔ نَسيم آوَر ۔ ہَوائی ۔
Aes abbr for auer electron spectroscopy Phrase اے ای ایس ، یہ اگر الیکٹران سپیکٹر و سکوپی کا مخفف ہے ۔
Aes thesia Adjective محسوس کرنے کی قوت انیس تھیٹک وہ شے جو محسوس کرنے کی قوت کو سلب کر اے مثلا کلورو فارم لوکل انیس تھیٹک صرف کسی مخصوص حصے کو سن کرتی ہے جنرل الیس تھیٹک پورے جسم کو سن یا بے ہوش کرتی ہے ۔
Aeschynanthus Noun آرائشی پودے کی ایک قسم جو مشرق بعید میں پائی جاتی ہے ۔
Aeschynite Noun روس میں پائی جانے والی قسم کی ایک معدنی شے ۔
Aeschynomene bispinosa Noun جنگلی جنتر ، مجاندری ، جینیانتی
Aeschynomene sesban Noun جنتر ، سبان
Aesculapian Adjective (طِب) فَنِ شِفا کے مُتَعلِق (اِسم ) طَبيب ۔ مُعالِج ۔
Aesculapius طب کا دیوتا ۔
Aesculaplus Noun رومن قصے کہانیوں کا صحت بخشنے والا دیوتا
Aesculetin Noun ایسکولن میں پایا جانے والا ایک تلخ بلوری مادہ ۔
Aesculin Noun ہارس چسٹنٹ وغیرہ کی چھال میں پائی جانے والی ایک شکر ۔
Aesculus indica Noun شاہ بلوط ہندی ، بن خور ، بنکور
Aesir Noun اسکینڈی نیویا کے خدائگان ۔
Aesop حضرت لقمان ۔
Aesopian Adjective ایسپ کی طرز میں ۔
Aess Name عائث: شیر ۔
Aester نتدقدمی : چال میں ارادی طور پر تیزی ۔
Aesthesia Noun قُوَّت احساس ۔ ایسا مادّہ جو قُوَّت احساس کو زائل کر دیتا ہے ۔
Aesthesics Adjective حسن شناسی ۔ جمال شناسی ۔ زیبائش شناسی ۔ جمالیات ۔
Aesthesiogenic Adjective حس پیدا کرنے والا ۔ حس زا ۔
Aesthesiometer Noun احساس سنج ۔ مریض کی جس لامسہ کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔
Aesthesiometry Noun پیمائش لمس ۔ نہک پیمائش ۔
Aesthesis Noun خارجی اشیاء کا احساس ۔ حس ۔ ہوش ۔ لمس ۔
Aesthesodic Adjective حسیاتی تحریک کو راستہ دینے والے ۔