English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aero dart Noun ہوائی میزائل ۔ فضا سے مار کرنے والے میزائل ۔ جنگ میں استعمال ہونے والے ہوائی میزائل ۔
Aero dynamics Adjective چلنے والی ہواﺅں کے دباﺅ کا علم ۔
Aero engine
Aero gram Noun لاسلکی کا پیغام ۔ ایروگرام ۔
Aero graphy Noun ہوا نگاری ۔ فضا نگاری ۔ فضائی صورت حال کی وضاحت ۔ موسم شناسی ۔
Aero metal ہوائی بھرت ۔ ایک ڈھلا ہوا بھرت جو بنیادی طور پر ایلومینیم ، زنک اور تانبے پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Aero motor
Aero nautics Adjective ہوا میں اُڑان کی سائنس ہوائی جہاز وغیرہ کی ۔
Aero otitis media
Aero otits barotitis
Aeroballistics Noun فِضائی گولَہ بار ۔ طَيّارے ميں سے گولے ميزائل بَم وَغَيرَہ گِرانے والی مَنجنيقيں ۔
Aerobatic Adjective قَلابازانَہ ۔
Aerobatics Noun فِضائی / ہَوائی کَرتَب ۔ کَرتَب دِکھانے کا عمَل يا فَن ۔
Aerobe Adjective ایسے جاندار جو صرف ہوا میں زندہ رہ سکیں اپنے لیے خود آکسیجن تیار نہ کر سکیں ۔
Aerobe aeroblum
Aerobes facullative Noun اختیاری ہوا باش جراثیم ۔
Aerobes obligate Noun لازمی ہوا باش جراثیم ۔
Aerobia Noun ہوا باش
Aerobic Noun وہ خوردبینی جاندار جسے زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ۔
Aerobic aerobsotic
Aerobic bacteria Noun ہوا باش جراثیم ۔
Aerobic exercise Noun زیادہ آکسیجن ملنے کی بناء پر دل کی رگوں کا زیادہ فعال ہونا
Aerobic respiration Noun تنفس ہوائی ۔
Aerobic respiration an oxygen requiring process in organisms which releases energy from organic molecules Phrase ایروبک عمل تنفس ، پودوں کا آکسیجن حاصل کرنے کا عمل کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج کرنے کا فعل aerobic respiration کہلاتا ہے لیکن اس عمل میں آکسیجن کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
Aerobics Noun جِسم میں زیادہ آکسیجن پہنچانے کے لیے کڑی ورزِشیں ۔
Aerobiology Noun ہوا میں موجود جراثیم ۔ زیرہ گُل وغیرہ کا مُطالعہ ۔ باد حیاتیات ۔
Aerobion Noun ہوا باش
Aerobioscope Noun ہوا باش نما ۔
Aerobiosis Adjective ایروبیاسس ۔ ہواباشی ۔ آکسیجن کی موجودگی میں زندگی ۔
Aerobiotic Adjective آکسیجن یا ہوا میں زندہ رہنے والی ۔