English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aerial roots Noun ہوائئ جٹریں
Aerial spirits Noun آسمانی روحیں ۔ ارواح آسمانی ۔
Aerial survey Noun قضائی معائنہ ۔
Aerial tide (موسمیات) ہوائی اُتار چڑھاﺅ ۔
Aerial torpedo Noun ہوائی گولہ ۔ ہوا کا گولہ ۔ ہوا کا جھکڑ ۔
Aerial velocity Noun ہوائی رفتار ۔ رقبئی رفتار ۔
Aerial warfare Noun ہوائی جنگ ۔ فضائی جنگ ۔ ہوائی جہازوں پر سے کی جانے والی بمباری کی جنگ ۔
Aerial wire Noun لاسلکی کا وہ تار جو ہوائی لہروں کو جمع کرتا ہے ۔ ہوائیہ ۔
Aerialist Noun ہَوائی قَلاباز ۔ بازيگَر ۔ کِسی سَرکَس ميں ہَوائی کَرتَب دِکھانے والا ۔
Aeriality Noun فضائیت ۔ ہوائیت ۔ بے بودی ۔ موہوم ہونا ۔
Aerially Adverb ہَوائی طَريقے سے ۔ ايرِيَل کے ذَرِيعے ۔
Aerie Noun شکاری پرندہ کا گھونسلا خصوصاً عقاب یا پہاڑی کوّے کا جو کافی بلندی پر بناتا ہے ۔
Aerie aery ayrie
Aerie aery eyrie eyry
Aeriferous Adjective ہَوا بَر ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا رَساں ۔
Aeriferrous Noun حامل ہوا
Aerification Noun ہَوا سازی يا ہَوا آميزی کا عمَل ۔
Aerified ہوا بھری ۔
Aeriform Adjective ہَوا صُورَت ۔ موہُوم ۔ ہَوا طَبَع ۔ غَير حَقيقی ۔ گيس دار ۔
Aerify ہوا بھرنا ۔
Aeriliten Noun سنگ شہاب ۔ حجر شہابی ۔ سنگ آسمانی ۔
Aerive ایروب ۔ ہوا باش ۔ ہوا جَرثُومہ ۔ ایسا خُرد جِسمیہ جِسے زِندہ رہنے کے لیے آکسیجَن دَرکار ہوتی ہے ۔ وہ جاندار جو ہوا کی موجُودگی میں زِندہ رہ سَکتے ہوں اور نَشو و نُما پا سَکیں ۔
Aerkun Name ایرکن: صبح ۔ صویر ۔
Aern Verb کمانا ۔ سزاوار ہونا ۔ لائق ہونا ۔ حاصل کرنا ۔
Aero Adjective ہوا مثلا ایروبیٹکس یعنی ہوائی کرنب ایسی حرکات جو ہوا میں کی جائیں ۔
Aero Adjective ہوا مثلا ایروبیٹکس یعنی ہوائی کرنب ایسی حرکات جو ہوا میں کی جائیں ۔
Aero anaerobic
Aero batics Noun ہوائی جہاز کی قلا بازی ۔ ہوائی کرتب ۔
Aero bus Noun ہوائی جہاز ۔ طیارہ ۔ فلائیٹ ۔
Aero camera