English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Advened | شامل ہو گیا ۔ | |
| Advent | Noun | آمد يا وَرُود ۔ يَسُوع مَسيح کا دُنِيا ميں آنا ۔ |
| Adventage | فائدہ ۔ | |
| Adventism | Noun | آمد مسیح کا عقیدہ ۔ |
| Adventist | Noun | مُعتَقِد ظَہُور ثانی ۔ مَسيحی ظَہُور پَرَستی ۔ |
| Adventitia | Noun | غُلاف رَگ ۔ کِسی عضُو کو ڈھانپنے والی خارجی وَصلی يافت ۔ |
| Adventitia membra | Noun | غشائے مکتسب |
| Adventitia tunica | Noun | مختلف سلی گلٹیوں کا بیرونی چھلکا جو الحامی بافتوں اور لچک دار ریشوں سے بنا ہوتا ہے |
| Adventitia vasorum tunica | Noun | خون کی نالی کا پردہ |
| Adventitial cell | Noun | غیر مقامی خلیہ |
| Adventitious | Adjective | خارجی ۔ بَديسی ۔ بيرونی ۔ اجنَبی ۔ |
| Adventitious albuminuria | Noun | پیشاب میں اتفاقی ، امدادی ، اضافی البیومن |
| Adventitious buds | Adjective | ایڈوینٹیشس ۔ اتفاقی کلیاں اتفاق سے اصل مقام سے ہٹ کر نمو پانے والی کلیاں ۔ جیسے شکرقندی کی جڑیں یا پتے یا کلیاں نمو پا کر نیا پودا بن جاتی ہیں ۔ |
| Adventitious cyst | Noun | دویرہ اتفاقی ، کس بیرونی جسم کے گرد بننے والی سٹ |
| Adventitious ideas | Noun | حصولی تصورات ۔ |
| Adventitious root | Adjective | ایڈوینٹیشس روٹس ۔ اتفاقی یا غیر اتفاقی مقامی جڑیں ۔ ایسی جڑیں جو پودے کے بیمک یعنی پھیڑ کی بجائے کسی اور حصہ سے پھوٹ پریں ۔ یہ حصہ تنے کی بنیاد یا گروہ یا پتے کا مقام نمو ہو سکتا ہے ۔ |
| Adventitious sound | Noun | اتفاقی آواز ۔ |
| Adventitiously | Adverb | اِتفاقاً ۔ عارضی طَور پَر ۔ |
| Adventitiousness | Noun | اجنَبِيَت ۔ عارضی موجُودگی وَغيرَہ ۔ |
| Adventive | Adjective | خارجی ۔ بيرونی (نَباتِيات و حيوانِيات ) غَير مُقامی ۔ |
| Adventive embryony | Adjective | ایڈونیٹو ایمبریونی ۔ غیر مقامی جینیت ۔ قشریا براہ راست جنین کا ابھرنا ۔ عام طور پر پوست کے خلیوں سے زیادہ جنین تشکیل پاتے ہیں مثلا ترش ایک بیج سے ایک سے پھلوں کے بیج ۔ |
| Adventure | Noun | جان جوکھون کا کام ۔ |
| Adventured | جان پر کھیلا ۔ | |
| Adventurer | Noun | مُہِم جو ۔ جانباز ۔ جَواری ۔ سَرباز ۔ |
| Adventuresome | Adjective | جاں باز ۔ خَطرے مُول لينے کا رُجحان رَکھنے والا ۔ دِلير ۔ جُراّت مَند ۔ |
| Adventuress | Noun | مُہِم جُو عوَرت ۔ جان باز عورَت ۔ |
| Adventuring | Noun | خطرے میں ڈالنا ۔ آزمائش ۔ |
| Adventurism | Noun | خطرات مول لینے کار ۔ رُحجان ۔ خصوصاً خارجی پالسی میں ۔ |
| Adventurous | Adjective | مُہِم جُو ۔ مُہِم طَلَب ۔ دِلير ۔ خَطروں بھَرا ۔ سُورما ۔ دِلاوَر ۔ |
| Adventurously | Adverb | مُہِم جُويانَہ ۔ اِنجام نا شَناسی کے ساتھ ۔ |