English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Advance charges Noun پیشگی بار ۔ پیشگی صرف ۔
Advance cogent reasons معقول دلائل پیش کرنا ۔
Advance copy Idiom phrase اشاعت سے پہلے ۔ چھپائی سے پہلے ۔ لکھائی سے پہلے ۔
Advance discount for severence Noun پیشگی کٹوتی براۓ علیحدگی ۔
Advance discounting for mortality Noun پیشگی کٹوتی براۓ ممات ۔
Advance factories خاص علاقوں میں روزگار کے مواقع مہیا کرنے کے لئے حکومت سے قرضے لے کر کارخانے لگانا ۔
Advance freight اسباب لے جانے کے لئے جہاز کا کرایہ پیشگی ادا کرنا ۔
Advance guard Noun اطلاعات حاصل کرنے والا فوجی دستہ ۔
Advance in Idiom phrase پیشگی ۔ پہلے ہی ۔ پہلے سے ۔
Advance in life Idiom phrase بڑھتی عمر ۔ بڑھتے سال ۔ بڑھتا ہوا وقت ۔
Advance increment Noun پیشگی اضافہ ۔ پیشگی ترقی ۔ قبل از وقت ترقی ۔
Advance mailing card Noun پیش ڈاک کارڈ ۔
Advance man Combining form تھیڑ کمپنی کا وہ ملازم جو کمپنی کے پہنچنے سے پہلے کسی جگہ انتظام کرنے کے لئے جائے ۔
Advance money Noun زر پیشگی ۔
Advance money will have to be paid Phrase پیشگی رقم ادا کرنا ہو گی
Advance note Noun پیشگی رقعہ ۔
Advance of stage Noun مرض بڑھنے کا وقت
Advance on a mortgage Noun پیشگی بالرھن ۔
Advance payment پیش ادائیگی ۔
Advance premium Noun پیشگی پریمیم ۔
Advance proofs Noun پیشگی اوراق ۔
Advance rate Noun پیشگی شرح ۔
Advance to tenant وہ روپیہ جو زمیداروں کو زراعت میں امداد کے لئے سرکاری قرض دیتی ہے ۔
Advance to work سائی ۔ پیشگی ۔
Advance years or age Noun adjective سن رسیدگی ۔ بزرگی ۔ عمر رسیدگی ۔
Advanced Adjective قَبَل از وَقت ۔ دَرجَہ آغاز سے آگے ۔ تَرَقی پَذير ۔ بَڑھا ہُوا ۔
Advanced capitalism Noun ترقی یافتہ سرمایہ داری ۔
Advanced course Noun اعلٰی نصاب ۔ بہترین کتابی کورس ۔
Advanced in age Adjective عمر رسیدہ ۔ بزرگ ۔ بڑی عمر کا شخص ۔
Advanced in knowledge Noun adjective عالم ۔ فاضل ۔ علم والا ۔ مفتی ۔ پروفیسر ۔ استاد ۔