English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adverse interest دعویٰ مخالفانہ ۔
Adverse party فریق مخالف ۔ فریق ثانی ۔
Adverse possession Verb قبضہ مخالفانہ جب کہ ایک مدعا علیہ خریداری کے ذریعے اپنی حقیقت ثابت نہ کر سکے اس لیے کہ اس کی دستاویز غیر رجسٹری شدہ تھی اور اس کے بجائے زبانی شہادت بھی پیش نہ کر سکے ۔ اس لیے کہ دستاویز کی موجودگی میں زبانی شہادت ناقابل ادخال شہادت ہے ۔ تو یہ قرار دیا گیا کہ مدعاعلیہ کے لیے یہ موقع باقی ہے کہ بغیر دستاویز بیع کی امداد کے اپنی مخالفہ حقیقت ثابت کرے وہ یہ کی جائے متنازعہ پر نالش سے پہلے اس کا بارہ سالہ مخالفانہ قبضہ تھا ۔ قبضہ مخالفانہ سے حقیقت حاصل ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ قبضہ واقعی ہی ہو اور
Adverse remarks Noun مخالف راۓ ۔
Adverse report Noun مخالف رپورٹ ۔
Adverse selection Noun نقصان دہ انتخاب ۔
Adverse title حقیقت مخالفانہ ۔
Adverse trade Adjective نا موافق تجارتی توازن ۔
Adverse witness گواہ مخالف ۔
Adversely Adverb مُخالِف يا نامَوافِق طَريقے سے ۔
Adverseness Noun مُخالِفَت ۔ ناسازگاری ۔
Adversifoliate Adjective وہ پودا جس کی ڈنٹھل پر پتے آمنے سامنے ہوں ۔
Adversity بد بختی آفت ۔
Adversity flatters no man مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ۔
Adversity is the best judge of a friend and a foe Idiom وقت پڑنے پر دوست اور دشمن کی پہچان ہوتی ہے ۔
Adversity makes a man wise not rich
Adversity makes a man wise not rich
Adversity tries friends Phrase مصیبت دوستوں کو آزماتی ہے
Adversive tendency (نفسیات) ناموافق رجحان ۔
Adversus مخالف ۔ بر خلاف ۔
Advert متوجہ ہونا ۔
Advert ise مشتہر کرنا ۔
Advert to Verb کسی چیز کا تذکرہ کرنا یا حوالہ دینا ۔ ذکر کرنا ۔ مثال دینا ۔
Adverted متوجہ ہوا ۔
Advertence دھَيان ۔ لِحاظ ۔ چوکَسی ۔
Advertency Noun ہوشِياری ۔ پاس ۔
Advertent Adjective چوکَس ۔ پاس دار ۔
Advertently Adverb چوکَس طَريقے سے ۔ تَوَجُّہ سے ۔
Advertise مشہور کرنا ۔
Advertise the post Phrase خالی اسامی کا اشتہار دو