adventitious root – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈوینٹیشس روٹس ۔ اتفاقی یا غیر اتفاقی مقامی جڑیں ۔ ایسی جڑیں جو پودے کے بیمک یعنی پھیڑ کی بجائے کسی اور حصہ سے پھوٹ پریں ۔ یہ حصہ تنے کی بنیاد یا گروہ یا پتے کا مقام نمو ہو سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اتفاقی جڑ ۔

🔹 Roman Urdu