English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Advanced phraseography | Noun | اعلا پر تو نگاری ۔ |
| Advanced power management | Noun | ایڈوانسڈ پاور مینجمنٹ ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹر فیس جسے مائیکروسافٹ اور انٹیل نے تیار کیا جو بجلی کی طاقت مانیٹر کرتا اور بچاتا ہے خصوصا بیٹری سے چلنے والے لیپ ٹاپ کے لیے ۔ |
| Advanced risc | Noun | ایڈوانسڈ آر آئی ایس سی ۔ ایڈوانسڈ ریڈ یوسڈ انسٹرکشن سیٹ کمپیوٹنگ کا مخفف ۔ |
| Advanced streaming format | Noun | ایڈوانسڈ سٹریمنگ فارمیٹ ۔ایک اوپن فائل فارمیٹ کی تصریح جو سٹریمنگ ملٹی میڈیا فائلز کے لیے ہو ۔ جن میں ٹیکسٹ ۔ گرافکس ۔ آواز ۔ ویڈیو اور اپنی میشن ہوتے ہیں ۔ |
| Advancement | Noun | پيش قَدمی ۔ تَرَقی دينے کا عمَل ۔ |
| Advancement an | Phrase | فروغ : سکنٹ دور کرنے کےلیے اپریشن یا عمل جراحی ۔ |
| Advancer | Noun | آگے بڑھنے والا ۔ ترقی کرنے والا ۔ ترقی یافتہ ۔ قابلیت والا ۔ |
| Advances | Noun | تقاوی ۔ وہ روپیہ جو حکومت زمینداروں کو زراعت وغیرہ کی اصلاح کے لیے بطور امداد دیتی ہے ۔ |
| Advances against merchandise | Noun | پیشگی مقابل مال ۔ |
| Advances against securities | کفالتی پیشگیاں ۔ | |
| Advances on mortgage | پیشگیاں بالرہن ۔ | |
| Advancing | Verb adjective | حملہ کرنے کی غرض سے آگے بڑھنا ۔ پیش قدمی کرتے ہوے حملہ کرنا ۔ آگے بڑھ کر وار کرنا ۔ |
| Advancing forces | کھڈی ۔ | |
| Advantage | Noun | مُناسِب صُورَت ۔ سازگار صُورَت يا موقِع ۔ فائدَہ ۔ مُفاد ۔ |
| Advantage ground | Idiom phrase | اچھی پوزیشن میں ۔ اچھی حالت میں ۔ بہتر حال میں ۔ |
| Advantage of location | Noun | فائدہ ء محل وقوع ۔ |
| Advantaged | فائدہ اٹھایا فوقیت حاصل کیا ۔ | |
| Advantageous | Adjective | مُفيد ۔ سُود مَند ۔ نَفَع بَخش ۔ آرام دَہ ۔ |
| Advantageously | Adverb | سود مندانہ طور پر ۔ منفعت بخش طور پر ۔ منافع کے طور پر ۔ |
| Advantageousness | Noun | سود مندی ۔ نافعت ۔ |
| Advantism | Noun | عقيدَہ ظَہُور ثانی ۔ |
| Advantitious | Noun | ثانوی دانت |
| Advanture | Noun | مہم ۔ کار نمایاں ۔ جان بازی کا کام ۔ جوکھوں کا کام ۔ |
| Advanture bill of | — | — |
| Advection | Noun | فِضا ميں ہَوا کی اُفقی حَرکَت ۔ |
| Advection the movement of an airmass particularly of atmospheric moisture when horizontal air currents flow or the transfer of some quantity such as heat by such movements | Phrase | افقی حمل حرارت ایڈویکشن ، وہ طریقہ جس میں مادہ یا توانائی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ گیس کی افقی رو سے منقتل کیا جاتا ہے ۔ |
| Advective current | Noun | فہملی رو ۔ |
| Advehent | Adjective | اندر کی ظرف جانے والا ۔ در آور ۔ در آرندہ ۔ |
| Advencement | Noun | کسی پٹھے یا بندھن کا جراحی کے ذریعے ایک جگہ سے علیحدہ کر کے زیادہ بہتر جگہ پر جوڑنا ۔یہ عمل بھینگا پن دور کرنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Advene | Verb interjection | شامِل ہو جانا ۔ جَمَع ہو جانا ۔ حِصَّہ بَن جانا ۔ |