English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adolescent convict نوخیز سزا یاب ۔ نوعمر ۔ سزا یافتہ ۔
Adolescent court Noun عدالت عنفوانان ۔
Adolescent crisis Adjective نوجوانوں کے مخصوص مسائل جن کی وجہ سے وہ داخلی اور خارجی تضاد کے شکار ہوتے ہیں ۔
Adolescent goiter Noun ریعانی گھیگا
Adolescent literature Adverb نوجوانوں اور جوانوں سے متعلق مواد ۔
Adolescent offender نوخیز ۔ مجرم ۔ نوعمر مجرم ۔
Adolescent unit Adjective ذہنی معذور نوجوانوں کا ادارہ جو سپیشل سکول اور تربیت بالغاں کے درمیان کا درجہ رکھتا ہے ۔
Adolesence Noun بلوغ ۔ عنفوان ۔ شباب ۔ جوانی ۔ اٹھتی جوانی ۔
Adoloclastic Adjective بت شکنی سے متعلق ۔ بت شکنی ۔
Adolscence teen age
Adom Name آدم ۔ مٹی سے بنا ہوا انسان ۔
Adonai Noun حاکم مطلق کا ایک نام ۔
Adonais Idiom phrase خوبصورت نوجوان نسل ۔
Adonal Noun خُدا کا عِبرانی نام ۔
Adonic Adjective ايڈونيس کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Adonic acid ایڈونک ایسڈ ، ایک تیزاب جو کار بوکسل گروپ کی ایلڈی ہائیڈ گروپ سے تکسید کے نتیجہ میں حاصل ہونے والے ایلڈی ہائیڈ سے کشید کیا جاتا ہے ۔
Adonis Noun یونانی دیومالا میں ایک خو برو جوان کا نام جو وِینس کا محبوب تھا ۔
Adonis chrysocyathus Noun نیل مار ، مارنیل
Adonize Verb سنوارنا ۔ بانکا بنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ مانگ پٹی کرنا ۔
Adontoid process Noun اٹلس مہرہ کے ساتھ دانت نما ابھار
Adooh Name عدوہ
Adool Name عدول: سچا ۔ پرہیز گار ۔ بڑا ۔ عادل ۔
Adop tion Noun کسی اور کے ہاں بچے کو قانونی طور پر اپنی اولاد بنانا ۔
Adopt Verb قانوناً گود لينا ۔ لے پالِک بَنانا ۔ اِنتِخاب يا پَسَند کی بِنا پَر اپنانا ۔
Adopt an approach or strategy or policy Verb قابل قبول کسی مسئلے سے نمٹنے کے لیے خاص طریقہ اختیار کرنا ۔
Adoptability Noun انتخاب پذیری ۔ اخذ کئے جانے کی صلاحیت ۔
Adoptable Adjective قابِلِ اِنتِخاب ۔ قابِلِ قُبُول ۔ مُناسِب يا اہَل ۔ موزُوں ۔
Adopted اختیار کیا ۔
Adopted child لے پالک ۔
Adopted country اختیار کردہ وطن ۔