English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adopted daughter گود لی بیٹی ۔
Adopted father منہ بولا باپ ۔
Adopted son گود لیا بیٹا ۔
Adoptedly Adverb پسند کر کے ۔ منتخب کر کے ۔
Adopter Noun لے پالُو ۔ لَوال ۔ اپنانے يا اِختِيار کَرنے والا ۔ گود لينے والا ۔
Adopting adopted
Adoption Noun اِختِيار ۔ اِنتِخاب ۔ اپنائے جانے کی حالَت ۔
Adoption by estoppel قبولیت بذریعہ عمل ۔ فعل مانع اقرار ۔
Adoption de facto
Adoption of contract قبول معاہدہ ۔
Adoption of contract com Verb معاہدہ کے شقوں پر عمل کرنے کی پابندی سے آزادی کے باوجود عمل کرنا ۔
Adoption of resolution Verb منظوری قرار داد ۔
Adoptionism Noun نَظَرِيَہ تينِيَت ۔
Adoptionist Noun عیسائیوں کا ایک فرقہ جس کا عقیدہ ہے کہ عیسیٰ خدا کے صرف منہ بولے بیٹا ہیں ۔
Adoptive Adjective گود لیا ہوا ۔ لے پالک ۔ متبنیٰ ۔
Adoptive father Verb ابویت اختیار کرنا ۔ باپ کی ذمہداری قبول کرنا ۔ منہ بولا باپ ۔
Adoptive mother Noun adjective پالنے پوسنے والی ۔ جانور کو جنم دینے والی مادہ ۔ گود لے کر پالنے والی ۔ سبب ۔ عِلّت غائی ۔ (ضرورت ایجاد کی ماں ہے )
Adoptively Adverb مَحُولَہ بالا طَور طَريقے سے ۔
Ador Noun latin دیوتاوٴں پر چڑھاۓ جانے والے اجناس ۔ عمدہ گیہوں ۔
Adorability Noun قابِلِ تَعظيم ہونے کی حالَت ۔
Adorable Adjective مُحتَرَم ۔ واجَبُ التَعظيم ۔ قابِلِ تَعريف ۔ اِنتِہائی دِلکَش ۔
Adorableness Noun فَرحَت انگيزی ۔ دِلکَشی وَغَيرَہ ۔
Adorably Adverb قابِلِ سَتائش انداز ميں ۔
Adoral Adjective ایڈورل ۔ نزدہن ۔ منہ کے نزدیک ۔
Adoration Noun عِزَّت ۔ اِحتَرام ۔ تَعريف ۔ تَعظيم ۔ بھَگتی ۔ پَرَستِش ۔ عقيدَت ۔
Adoratory Noun عبادت گاہ ۔ عبادت خانہ ۔ پرستش گاہ ۔
Adore Verb پوجنا ۔ پرستش کرنا ۔عزت و احترام کرنا ۔ ادب و محبت کرنا ۔
Adored پوجا محبت کیا ۔
Adorer Noun مَدَّاح ۔ مُقَدَّس سَمَجھ کَر پُوجا کَرنے والا ۔ سَتائش گَر ۔ پُجاری ۔
Adoring Adjective تعظیم ۔ تقدیس ۔