English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Admittable | Adjective | قابل شرکت ۔ شامل ہونے کے قابل ۔ ماننے کے قابل ۔ قابل تسلیم ۔ |
| Admittance | Noun | پَروانگی ۔ اِجازَت ۔ داخلَہ ۔ |
| Admittance symbol y unit the reciprocat of the impedance of a component or circuit | Phrase | درخول درمد ، ایک متبادل اشارہ کے لیے برقی سرکٹ کے ردعمل کی پیمائش اسے y سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
| Admittance y | Noun | دخول درٰمد ۔ایک تمبادل اشاراہ کے لیے برقی سرکٹ کےرّدعمل کی پیمائش ۔ |
| Admitted | تسلیم کیا ۔ | |
| Admitted age | Noun | تسلیم شدہ عمر ۔ |
| Admitted asset | کوئی جائداد جو تصفیہ حساب یعنی دیوالیہ ہونے کے موقع پر قدر و قیمت رکھتی ہو ۔ | |
| Admitted murder | اقبالی قتل ۔ تسلیمی قتل ۔ | |
| Admitted set off | منظور شدہ مجرائی ۔ | |
| Admitted to bail | Adjective | جس کی ضمانت منظور ہو گئی ہو ۔ |
| Admittedly | Adverb | تَسليم ۔ اعتراف يا رَضا مَندی کے طَور پَر ۔ |
| Admitter | Noun | شرکت کرنے والا ۔ قبول کرنے والا ۔ شامل کرنے والا ۔ |
| Admitting | Noun | ذہنی رضامندی ۔ اقرار ۔ اقبال ۔ رضامند ۔ رضامندانہ ۔ آمادہ ۔ |
| Admix | Verb | آميز کَرنا ۔ کِسی اور چيز کے ساتھ مِلانا ۔ |
| Admixed | ملاوٹ کیا مرکب کیا ۔ | |
| Admixition | Noun | ایک چیز کا ملانا کسی دوسری چیز کے ساتھ ۔ حل کرنا ۔ |
| Admixt | Adjective | ملا ہوا ۔ آمیختہ ۔ |
| Admixture | Noun | آميزَش ۔ مِلانے يا آميز کَرنے کا عمَل ۔ |
| Admonation | Noun | شرم دلانا ۔ ملامت ۔ فہمائش ۔ |
| Admonish | Verb | مَلامَت کَرنا ۔ نَرمی سے سَرزَنَش کَرنا ۔ |
| Admonish your friends in private praise them in public | — | — |
| Admonish your friends in private praise them in public | — | — |
| Admonished | نصیحت کیا ملامت کیا ۔ | |
| Admonisher | Noun | تنبیہ کرنے والا ۔ ناصح ۔ مشاور ۔ |
| Admonisher admonitor | — | — |
| Admonishingly | Adverb | مشورہ ۔ نصیحت آمیز طریقہ پر ۔ تنبیہ ۔ |
| Admonishment | Noun | تنبیہ ۔ نصیحت ۔ انتباہ ۔ ہدایت ۔ سرزنش ۔ فہمائش ۔ |
| Admonition | Noun | سَمجھانے اور تَنبيہہ کَرنے کا عمَل ۔ مَشوَرَہ ۔ نَصيحَت ۔ |
| Admonitive | Adjective | تنبیہ آمیز ۔ تنبیہی ۔ ملامتی ۔ انتباہی ۔ نصیحتی ۔ ہدایتی ۔ |
| Admonitor | Noun | تنبیہ کرنے والا ۔ ملامت کرنے والا ۔ نصیحت کرنے والا ۔ سمجھانے والا ۔ |