English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adoringly | Adverb | فَريفتَگی سے ۔ اِحتَراماً ۔ سَتائش گَرانَہ ۔ |
| Adorn | Verb | سجانا ۔ آرائش کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ سج دھج کرنا ۔ زینت دینا ۔ |
| Adorned | سجایا آراستہ کیا ۔ | |
| Adorner | Noun | آراستہ کرنے والا ۔ مزین کرنے والا ۔ |
| Adorning | Noun | سجاوٹ ۔ آراستگی ۔ زیبائش ۔ بناوٴ سنگھار ۔ |
| Adorningly | Adverb | سجا کر ۔ زینت دیکر ۔ آراستہ کر کے ۔ |
| Adornment | Noun | سج دھج ۔ سنگھار ۔ آرائش ۔ زیبائش ۔ |
| Adosculation | Noun | حاملہ کرنا ۔ بغیر دخول کے ۔ پیوند ۔ |
| Adosterone | ایڈوسٹیرون ۔ ایک انتہائی فعال قسم کا سٹیرائیڈ ہارمون جو مغز سے رستا ہے ۔ | |
| Adourned hearing | ملتویہ سماعت ۔ | |
| Adown | Adverb | نیچے ۔ نیچے کی سمت ۔ نیچے کی طرف ۔ |
| Adp | اينئول ڈويلپمينٹ پروگرام ۔ | |
| Adp | اينئول ڈويلپمينٹ پروگرام ۔ | |
| Adp abbrfor adenosine diphosphate | Phrase | اے ڈی پی ، یہ ایڈینوسین ڈائی فاسفیٹ کا مخفف ہے ۔ |
| Adpress | Verb | دبا کر قریب کیا ہوا ۔ چمٹا ہوا ۔ معانق ۔ |
| Adpromissor | Noun | ضمانت دینے والا ۔ |
| Adrad | Adjective | خوف زدہ ۔ ہیبت زدہ ۔ |
| Adrad adrad | — | — |
| Adradial | Adjective | کسی شعاع کے قریب یا بغل میں واقع ۔ |
| Adram | اصل بات پر ۔ | |
| Adrees | Name | تعلیم دینے والا ۔ سمجھانے والا ۔ پڑھانے والا ۔ |
| Adrees p b u h hazrat i idrees alih al salam | — | — |
| Adrem | Adjective | ٹھیک ۔ بجا ۔ بر محل ۔ با موقع ۔ حسب مراد ۔ |
| Adren alec tomy | Noun | ایڈرینل غدود کو جسم سے نکال دینا عموما رسولی کی وجہ سے ۔ اگر دونوں ایڈرینل غدود نکال دئیے جائیں تو پھر کاٹیکل ہارمونز جسم میں داخل کرنے ضروری ہوتے ہیں ۔ |
| Adren o | — | — |
| Adrena line | Noun | دودھ پلانے والے جانوروں میں ایڈرینل میڈولا کا پیدا کردہ ہارمون جو جسم کو ہنگامی حالات کے لیے تیار کرتا ہے ۔ اسے مصنوعی طور پر بھی تیار کیا جا سکتا ہے ۔ |
| Adrenail gland | Noun | غدہ فوق الکلیہ یا غدہ عنق الکلیہ ، کلاوہ گردہ ، گردہ کی ٹوپی |
| Adrenal | Adjective | گُردے کی غُدُودی رُطُوبَت سے حاصِل شُدَہ مادّے سے مُتَعلِق ۔ |
| Adrenal apoplexy | Noun | خون کی کثیر مقدار کا ایڈرینل گلینڈ سے جریان |
| Adrenal body | Noun | برگردوی جسم ۔ |