English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Admonitory Adjective اِنتَباہی ۔ نَصيحَت آميز ۔
Admove آگے حرکت کرنا ۔
Admoved آگے حرکت کیا ۔
Adn Name عدن ۔ بہشت جنت فردوس ۔
Adnan Name عدنان : بہشت میں رہنے والا ۔
Adnan was busy today because he was preparing for his examination Phrase عدنان آج مصروف تھا کیونکہ وہ اپنے امتحان کی تیاری کر رہا تھا
Adnan was busy yesterday because he was preparing for his examination Phrase عدنان کل مصروف تھا کیونکہ وہ اپنے امتحان کی تیاری کر رہا تھا
Adnascent Adjective توام ۔ جڑواں ۔ ہم نمو ۔
Adnata alopecia Noun پیدائشی گنج
Adnate Adjective تَوام ۔ جُڑواں ۔ ہَم نَمُو ۔ ہَم رُست ۔
Adnation Noun ہَم نَمُوئی کی حالَت ۔ جُڑواں حالَت ۔
Adnauseam Adverb مَريضانَہ طَور پَر ۔ مَريضانَہ حَد تَک ۔
Adnerval Noun کسی عصب کے قریب ہونا عصب کی طرف ہونا
Adneural Noun نزد عصبی
Adnexa Adjective ایڈنیکسا ۔ ملھقات ۔ کسی عضو کے ضیمے یا ضروری حصے ۔
Adnexal carcinogenic Noun پسینہ یا چربیلےغدودوں کا کینسر
Adnexia Noun ضمیمہ ، ملحقہ
Adnexitis ورم ملحقات، ان ساختوں کا ورم جو کسی حصے کے سرے سے باکل قریب ہوں جیسے ملحقات رحم
Adnominal Adjective اِسم کا تابِع ۔ اِسم سے مُنسَلِک ۔
Adnormality Noun غیر معمو لی لیت ۔غیر اعتد الیت ۔
Adnoun Noun صفت ۔ کوئی صفت جو اسم کی طرح استعمال کی جاۓ ۔
Ado Noun جھَميلا ۔ کھَڑاک ۔ ٹھَگ ٹھَگا ۔ شور شَرابا ۔
Ado about nothing Idiom phrase خواہ مخواہ بڑھانا ۔
Ado lescence Noun بلوغت کے آغاز اور پختہ عمر کا درمیانی حصہ ۔
Adobe Noun خَشتِ آفتابی ۔ ناپُختَہ اينٹ ۔
Adobe type manager Noun اڈاب ٹائپ مینیجر ۔ اڈاب سسٹمز انکارپوریٹڈ کا ایک سافٹ وئیر جو ایک سسٹم پر پوسٹ سکر پٹس کا انتظام کرتا ہے ۔ مخفف ۔ اے ٹی ایم ۔
Adolescence Noun نو بَلُوغِيَت ۔ اُٹھتی جَوانی ۔ نَمُو پانے کی حالَت ۔
Adolescency Noun بلوغت ۔ جوانی ۔ عنفوان شباب کی حالت ۔
Adolescene سن بلوغت ، جوانی ۔
Adolescent Adjective بالِغ ۔ نَمُوپَذير ۔ بَلُوغ کی طَرَف بَڑھتا ہُوا ۔