English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adina جمعہ کا دن ۔
Adina cordifolia Noun ہلدو
Adinfinitum ہمیشہ کے لیے لامتنا ہی دوامی غیر مختتم ۔
Adinole Noun البائیٹ کی ایک قسم ۔
Adinsonia digitata Noun گورکھ املی
Adiopathically Adverb مرض اصلی کے طور پر ۔
Adiophoresis Noun کم پسینہ آنا
Adios Interjection خُدا حافِظ ۔ سَلامِ رُخصَت ۔
Adiosome Noun خاص خلیہ ۔
Adip o fat
Adipectomy Noun چربی کو کاٹنا
Adipescent Adjective مائل بہ فربہی ۔
Adipic Noun ایک قسم کا تیزاب جو چربی پر شورے کا تیزاب کے عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Adipic acid Noun چِقندر کا تیزاب ۔ یہ فیئول سے مصنوعی طَور پر تیار کیا جاتا ہے ۔
Adipic acid hexanedioic cacid Phrase چربی کا تیزاب ، ایڈی پک ایسڈ ، ایک ٹھوس قلمی نامیاتی مرکب جو بعض چربیوں کی تکسید سے حاصل ہوتا ہے نقطہ پگھلاﺅ 125c اس کا فارمولا cooh(ch2)4cooh ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے اور یہ نائلون کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔
Adipic dolorosa Noun بعض عورتوں میں چربی کا اجتماع ہو جانے کے نتیجہ میں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے
Adipic hepatica Noun جگر میں چربی کا اجتماع
Adipification چربیلا ۔
Adipocele Noun چربیلا فتق
Adipocellular Noun چربیلے خلیے والا
Adipocerate Verb چربی دار مادہ میں بدلنا ۔
Adipoceration Noun بھورا مائل سفید چربی دار مادہ میں تبدیل ہونا ۔
Adipoceratous Adjective مومی چیز
Adipocere Noun ایک مٹ میلا چربیلا مادّہ جو مُردہ جِسموں کے بھیگنے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Adipoceriform Adjective چربی نما چیز میں تبدیل شدہ ۔
Adipocerous Adjective چربی نما چیز سے متعلق ۔
Adipocyte Noun چربی والا (سحمی) خلیہ
Adipofibroma Noun چربی والا ریشہ دار گلٹی
Adipogenic lipogenic
Adipogenous محرک چربی ۔