English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adiaphorist | Adjective | آزاد خیال ۔ غیر متعصب ۔ روشن خیال ۔ وسیع المثرب ۔ |
| Adiaphoristic | Adjective | وسیع المشربی سے متعلق ۔ |
| Adiaphoron | Noun adjective | وہ چیز جو کلیسا کی نظروں میں قابل اعتناء نہ ہو ۔ غیر فرض ۔ |
| Adiaphorous | Adjective | وَسِيعُ المُشرِب ۔ آزاد خَيال ۔ غَير جانِبدار ۔ |
| Adiapneustia | Noun | پسینے کا ناقص طور سے یا رک رک کر آنا ۔ |
| Adiaspiromycosis | Noun | ہوا میں موجود فنگس کا بذریعہ سانس پھیپھڑوں میں داخل ہو کر بیماری پیدا کرنا |
| Adiaspore | Noun | ایک قسم کی فنگس (پھپھوندی) |
| Adiathectic | Noun | مرض کا میلان نہ ہونا |
| Adiathemic | Adjective | جس میں حرارت داخل نہ ہو ۔ حر نا گزار ۔ |
| Adiathermance | Noun | گرمی سے گھبرا جانا |
| Adiathermancy | Noun | حُر ناگُزاری ۔ حَرارَت ناپَذيری ۔ |
| Adiathermanous | Adjective | حُر ناگُزار ۔ (طَبعيات) شُعاعی حَرارَت کے لِيے ناقابِلِ گُزَر ۔ |
| Adiathesis | Noun | عدم میلان مرض |
| Adiba | Name | ادیبہ: علم جاننے والی ۔ |
| Adicago hispida | Noun | مینا چندوسی |
| Adicity | Noun | کسی عنصر کے مرکب ہونے کی صلاحیت ۔ |
| Adida | Name | عدیدہ ۔ مانند ۔ مثل ۔ گنتی ۔ |
| Adidem | Adverb | متفق طور پر ۔ |
| Adie s syndrome | Noun | آنکھ کی پتلی کا نقص جو اکثر ایک آنکھ تک محدود ہوتا ہے ، اس نقص میں حالت سکون کے دوران آنکھ کی پتلی نارمل حالت سے زیادہ بڑی ہوتی ہے ۔ روشنی پڑنے پر اس کا ردِ عمل آہستہ ہوتا ہے ۔ |
| Adiectival | صفاتی صفتی ۔ توصیفی ۔ | |
| Adiective | اضافی صفت ضمنی عوضی ۔ | |
| Adiemorrhysis | مقامی قلت خون ۔ | |
| Adience | Noun | کسی محرک یا واقعہ کو قبول کرنے کا میلان ۔ |
| Adieu | Noun interjection | الوِداع ۔ خُدا حافِظ ۔ اللہ نِگہبان ۔ الفراق ۔ رُخصت ۔ |
| Adil | Name | عادل ۔ انصاف کرنے والا ۔ |
| Adil you are the laziest of the all men why dont you do you work | — | — |
| Adila | Name | عادلہ ۔ انصاف کرنے والی ۔ عدل کرنے والی ۔ جج ۔ منصف ۔ |
| Adima | Name | عدیمہ ۔ نادر ۔ نایاب ۔ معدوم ۔ ناپید ۔ |
| Adimeridae | Adjective | ایڈایمر یڈا ۔ خفسہ ۔ بھونروں کی ایک نوع ۔ یہ خاندان ایک ہی نوع پر مشتمل ہوتا ہے اور دنیا کے نوحاری خطوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Adin | Name | عدین ۔ جنتی ۔ بہشت مین رہنے والی ۔ |