English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adi Name عدی : حاتم طائی کے بیٹے کا نام
Adi pose Adjective چربی ، چربیلے ۔ ایڈیپوز خلیوں پر مشتمل بافتے سفید یا نسواری چربی رکھتے ہیں ۔
Adia batic Adjective وہ عمل جس میں حرارت نہ اندر آسکے اور نہ اندر سے باہر جاسکے ۔
Adiabatic Adjective ایڈیابیٹک ۔ غیر منقول ۔ ایسی طبعی تبدیلی جس میں حرارت کا حصول یا اخراج نہ ہو ۔
Adiabatic calorimeter Noun ہم حرارت پیما ۔
Adiabatic change حر بند تبدیلی ۔ ایسی تبدیلی جس کے دوران نظام میں حرارت ، توانائی کا دخول یا خروج نہ ہو ۔ یعنی حرارت کے اجزابرقرار رہیں ۔
Adiabatic compression Noun ہم حرارت داب ۔
Adiabatic curve Noun ہم حرارت خم ۔
Adiabatic demagentization a method of achieving very low temperatures by us of a magnetic field on paramagnetic salts Phrase حربندی ازالہ مقناطیسیت ، مطلق صفر کے نزدیک درجہ حرارت لے جانے کا طریقہ اس طریقہ میں ترین درجہ حرارت کے حصول کے لیے پیرامیگناٹک نمکیات پر مقناطیسی میدانوں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
Adiabatic demagnetization Noun حربنری ازالھء مقناطیسیت ۔مطلق صفرکے نزدیک درجھء حرارت
Adiabatic describing a process that occurs without the transfer of heat Phrase حرنا گزار ، حر بندی ، ایسی تبدیلی جس کے دوران نظام توانائی کا دخول یا خروج نہ ہو ۔
Adiabatic expansion Noun ہم حرارت پھیلاوٴ ۔
Adiabatic jacket Noun ہم حرارت خول یا جیکٹ ۔
Adiabatic process Noun ہم حرارت طریقہ عمل ۔ کاظمی طریقہ ۔
Adiabatic system حربندی نظام ۔ اس نظام میں تعامل ایک مخصوص درجہ حرارت کم یا زیادہ ہوتا ہے ۔
Adiabatic transformation Noun ہم حرارت روپانتر ۔ ہم حرارت تبدیل صورت ۔
Adiabatically Adverb مزاحم حرارت کے طور پر ۔ حر بندانہ ۔
Adiabtic demagntization حربندی ازالہ مقناطیسیت ۔ الیکڑ ومیگنٹ کے قطبین کے مابین مقناطیسیت ختم کرنے کے دوران خارج ہونے والی حرارت اس عمل کے ہیلئم دور کردیتی ہے ۔
Adiacent متصل ملحق ملا ہوا نزیک ۔
Adiactinic Adjective جس سے ایک شعاع گزر نہ سکے ۔ کیمیائی شعاع نا گزار ۔
Adiadatic Noun حرناگزار،حربندی ۔ایسی تبدیلی جس کے دوران نظام میں توانائکادحول یاخروج ناھوا۔
Adiantum Noun سنبل سیاہ ۔ بالچھڑ ۔ ہنس راج ۔ عام طور پَر چِترک یا طحال بُوٹی کے لیے مُستعمل ۔
Adiantum capillus veneris Noun بالچھڑ ، سنبل سیاہ ، ہنس راج ، پرسیائوس
Adiantum incisum Noun سریٹا ، کاجری ، جنگلی سنبل
Adiaphora Noun وہ امُور جو اِخلاقِيات کے اعتبار سے غَير اہَم ہو ۔
Adiaphoratic قاطع پسینہ ۔ تنَفُّس کو روکنا یا کَم کَرنا
Adiaphoresis نقص پسینہ ۔
Adiaphoretic Phrase قاطع پسینہ : یونانی الفاظ ،،اے ،،اور ،، ڈایافریٹیکوس ،، کا مجموعہ جن کے معانی بالترتیب نہیں اور تنفس کو ترقی دینا ہیں ۔ تنفس کوروکنا یا کم کرنا ۔
Adiaphoria Noun کسی متحرک کا اسی قسم کی پہلی تحریک کی موجودگی کی وجہ سے اثر قبول نہ کرنا
Adiaphorism Noun آزاد رُوی ۔ مَذہَبی رَواداری ۔