adipocere – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک مٹ میلا چربیلا مادّہ جو مُردہ جِسموں کے بھیگنے سے پیدا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈیپوسیرے ۔ شحوم ۔ مرطوب مقامات یا پانی کے اندر حیوانی اجسام کی تحلیل کے نتیجہ میں بننے والا چربیلا مادہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

موم کی طرح کی شے جو چربیلے تیزابوں پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ مرکبات موت کے بعد جسم میں بنتے ہیں ۔ ایسا عموما تب ہوتا ہے جب لاش کو گیلی جگہ پر یا پانی میں دفن کیا جائے ۔

🔹 Roman Urdu