English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adipositis pomiculitis
Adiposity بدن میں چربی کا زیادہ ہونا ۔
Adiposity obesity
Adiposo genital dystrophy Noun عضو تناسل کا فربہ اور موٹا ہونا ۔
Adiposogenital dystrophic Noun غذائی قلت کی وجہ سے چربی کم بننے کے سبب مردانہ اعضائے تناسل کا چھوٹا ہونا
Adiposogenitalis dystrophia Noun چربی جنسی تغذیہ میں خرابی
Adiposum car Noun قلب سثیم ، دل میضں چربی
Adiposum corpora Noun جسم ثحمی ، چر بیلا جسم
Adiposuria پیشاب میں چربی کا تحلیل ہو کر آنا ۔
Adiposus arcus Noun قرنیہ کے کناروں پر سفید یا بھورے رنگ کا شفاف رنگ بعض او قات یہ پیدائشی ہوتا ہے مگر اکثر افراد میں سال کی عمر میں کولیسٹر ول جمع ہونے کی وجہ سے بن جاتا ہے
Adiposus ascites Noun استسقائے سحمی
Adipse tissue a body tissue comprising large fat filled cells Phrase چربی زدہ بافتیں جوڑنے والی بافتیں جن پر مشتمل خلیے چربی کی کثیر مقدار کے حامل ہوتے ہیں ۔
Adipsia پیاس نہ لگنا ۔
Adipsous Noun دافع تشنگی ۔
Adipsy Noun عدم تشنگی ۔
Adir Name عادر: لفظ ۔ حرف ۔ عدد۔
Adira Name عادرہ ۔ گرنے والی ۔
Adit Noun راستَہ ۔ رَسائی ۔ داخلَہ ۔ گُزَر گاہ ۔
Aditive case Noun جہتی حالت ۔
Aditus جِسَم میں کوئی سوراخ یا موری یا اندَر جانے کا راستہ
Adivasai Noun جنُوبی ایشیا کا ایک قبیلہ ۔
Adjacence Noun متصل ۔ ملا ہوا ۔ ملحق ۔ ہمسائیگی میں ۔
Adjacency Noun اِتصال ۔ مُتَصِل ہونے کی حالَت ۔ نَزديکی ۔ قُرب ۔
Adjacent Adjective متصل ۔ ملحق ۔ ملا ہوا ۔ نزدیک ۔
Adjacent angle Noun متصلہ زاویہ ۔ زاویہ متصل ۔
Adjacently Adverb بالائی صِفت سے مُتَعلِق فعل ۔
Adjag Noun جنگلی کتا جو جاوا میں پایا جاتا ہے ۔
Adject Verb جوڑنا ۔ ملانا ۔ متصل کرنا ۔
Adjected ملایا ۔
Adjection Noun جوڑنے یا ملانے کا عمل ۔