adie s syndrome – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنکھ کی پتلی کا نقص جو اکثر ایک آنکھ تک محدود ہوتا ہے ، اس نقص میں حالت سکون کے دوران آنکھ کی پتلی نارمل حالت سے زیادہ بڑی ہوتی ہے ۔ روشنی پڑنے پر اس کا ردِ عمل آہستہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu