English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adhering | Adjective | جما رہنے والا ۔ چپکنے والا ۔ |
| Adhesion | Phrase | چسپیدگی ۔ چیک یا چپکاﺅ کی قوت : لاطینی زبان کا لفظ ۔ دو حصوں کا غیر معمولی اتحاد ۔ ایسے ریشہ دار نسیج کی پٹی جو اس قسم کے حصوں کو باہمی جوڑتی ہے ۔ پیٹ میں اس سے آنت کی رکاوٹ ہوسکتی ہے ۔ جوڑوں میں یہ حرکت کو محدود کردیتا ہے ۔ |
| Adhesion agent | چسپندگی عامل ۔ مادوں کی چپکنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے والا عامل ہے ۔ | |
| Adhesion to a treaty | Noun | معاہدہ کی پابندی ۔ |
| Adhesiotomy | Noun | چپکنے والے اجسام / اشیاء کی جراحت کرنا |
| Adhesive | لیسدار ۔ | |
| Adhesive bandage | Noun | چپکنے والی پٹی |
| Adhesive capsulitis | Noun | کندھے کے جوڑ کے غلاف میں سوزش جس کی بناء پر جوڑ سخت ہو کر ہلنے جلنے سے عاری ہو جاتا ہے |
| Adhesive cells | Adjective | چپکنے والے خلیے |
| Adhesive court fees stamp | رسوم عدالت کے چسپانی ٹکٹ ۔ | |
| Adhesive emplaster | Noun | چپکنے والا پلستر |
| Adhesive forces | چسپاں ہو جانے والی قوتیں ۔ غیر مشابہہ مادوں کے درمیان پائی جانے والی قوتیں ۔ مثلاً پانی اور شیشہ وغیرہ ۔ | |
| Adhesive inflammatory | Noun | چپکنے والی سوزش |
| Adhesive jnflammation | زخم سینے کا طریقہ ۔ | |
| Adhesive organs | Noun | اعضاءالتصاتی |
| Adhesive pericardiotomy | Noun | دل کے غلاف کی اتصالی سوزش |
| Adhesive peritonitis | Noun | ورم باریطون چپکنے والا |
| Adhesive plaster | لیسدار پلستر ۔ | |
| Adhesive stamp | چیپ دارکاغذ پر طبع شدہ ٹکٹ ۔ | |
| Adhesive substance | ایسا سیال مادہ جو دو سطحوں کو جوڑ کر ایک ٹھوس جسم بنادے مثلاً سیمنٹ ، سریش ، گلیوو غیرہ ۔ | |
| Adhesive tape | Noun | چِپکاو پَٹی ۔ گُوند پَٹی ۔ ٹيپ ۔ |
| Adhesively | Adverb | جُڑے ہُوئے ۔ وابَستَہ رہتے ہُوئے ۔ |
| Adhesiveness | Noun | مَذکُورَہ بالا صُورَت يا حالَت ۔ |
| Adhesives | Noun | چپکنے والے،چسپندے ۔ایسی اشیاءجوسطحو ں کوایک دوسرےکےساتھ چپکانےمیںاستعمال ھوتی ھیں۔ |
| Adhibit | Verb | ثبت کرنا ۔ لگانا ۔ چسپاں کرنا ۔ دینا یا لگانا ۔ ضماد کرنا ۔ |
| Adhibited | جوڑا پیچھے لگایا ۔ | |
| Adhibition | Noun | ضماد ۔ لیپ ۔ |
| Adhlapi | Noun | ادھلا پی ۔ |
| Adhoc | Idiom phrase | خاص مقصد کے لیے ۔ خاص عمل کے لیے ۔ خاص وقت کے لیے ۔ |
| Adhoc committee | Noun | وقتی کمیٹی ۔ کسی ایک موقع یا مقصد کے لیے قائم کی گئی کمیٹی ۔ |