English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adexoline پروٹین اے اور ڈی کا آمیزہ ۔ ہَڈیوں کی کَمزوری کھانسی نَزلہ اور زُکام وغیرہ میں مُفید ہے
Adf Noun ايشين ڈويلپمينٹ فنڈ
Adfa Name عدفہ ۔ جماعت پارٹی ۔
Adfected Adjective (الجبرا) نا معلوم مقدار کی مختلف طاقتوں پر مشتمل
Adfiliate Noun ایفیلیٹ کی تبدیل شدہ شکل ۔
Adft Adjective بے وقوف ۔ پاگل ۔ ديوانہ ۔
Adglutinate Adjective چپکایا ہوا ۔ چسپیدہ ۔ ہم نمو ۔ واصل ۔
Adgourn ملتوی کرنا ۔
Adh Noun اینٹی ڈائی یوریٹک ہارسون کا مخفف ۔
Adh abbr for antidiuretic hormone vasopressin Phrase اے ڈی ایچ ، یہ اینٹی ڈائیورٹک ہارمون کا مخفف ہے ۔
Adham Name سیاہ گھوڑا ۔ بلخ کے حکمران اور مشہور ولی ۔
Adhantidiuretic hormone
Adharma Noun نامطابقت ۔ ابدی مادہ جو روح اور مادہ کو غیر متحرک بناتا ہے ۔
Adhatoda vasica Noun اڑوسہ ، بانسہ ، وساکا ، بھیکر
Adhere وابستہ رہنا ۔
Adhere to Idiom phrase چپک جانا ۔ چمٹ جانا ۔ لپک جانا ۔
Adhered چسپاں ہوا چپکایا ۔
Adherence Noun اِستَقامَت ۔ اِستَواری ۔ وَفا داری ۔ دِلی لَگاو ۔ ثابَت قَدمی ۔
Adherency Noun چپکنے ، سٹنے ، قائم رہنے کی صفت ۔
Adherend Noun (کيمِيا) چيپ دار چيز سے جُڑی ہُوئی ۔ چَسپيدَہ ۔
Adherens fascia Noun متصل پردہ ، وابستہ پردہ
Adherent لیسدار ۔
Adherent adjective Noun صفت وابستہ ۔
Adherent capsule Noun چپکنے والا غلاف
Adherent cataract Noun چچکنے والا نزول الماء
Adherent member Noun رکن متعلقہ ۔
Adherent non Noun غیر متصل
Adherent pericardial Noun غلاف جو دل کے ساتھ غیر طبعی طور سے گاڑھے ریشہ دار بافتوں کے ذریعہ جڑا ہو
Adherent placenta Noun چپکی ہوئی آنول
Adherer Noun چسپاں ۔ وابستہ ۔ پیرو ۔