English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adequacy Noun موزُونِيَت ۔ اکتَفا ۔ موزُوں ہونے کی حالَت ۔
Adequate موزوں مناسب کافی ۔
Adequate absolute Noun مناسب غزا
Adequate compensation Verb مناسب تلافی ۔ مناسب ازالہ ۔
Adequate consideration Noun خاطر خواہ قیمت ۔ مناسب معاوضہ ۔
Adequate justification Verb معقول وجہ ۔ جائز وجہ ۔ جواز ۔
Adequate remedy Verb مناسب و معقول چار کار ۔
Adequate representation Verb مناسب نمائندگی ۔
Adequate safeguards Verb مناسب تحفظات ۔ معقول تحفظات ۔
Adequate security Verb معقول ضمانت ۔ مناسب ضمانت ۔
Adequate stimulus Noun مناسب مہیج ۔
Adequately Adverb کافی ۔ پوری طرح ۔
Adequateness Noun موزونیت ۔ مناسبت ۔ اکتفا ۔ معقولیت ۔
Adequation Noun برابر کرنے یا برابر کرنے کا عمل ۔ مناسب ۔ مرادف ۔
Ader mine Noun پری ڈاکسین ، وٹامن بی ۔۶ ۔
Adermia Noun بغیر جلد کے ہونا
Adermin Adjective ایڈرمن ۔ لیکٹک ایسڈ بکٹیریا ۔ متعدد پھپھوندیوں اور خمیر کی نشو و نما کے لیے ضروری وٹامن ۔
Adermogenesis Noun ناقص جلدی نمو (افزائش)
Adermotrophia جلد کی غیر مکمل پرورش ۔
Adernal Adjective گردے کے نزدیک ، اس سے مراد وہ غدود ہیں جو ہر گردے کے اوپر موجود ہیں ۔
Aderropharynygitis Noun غدی بلعوی سوزش
Ades Noun پاتال ۔ پاتال دیوتا ۔
Adesh حکم، ہدایت، ارشاد
Adesmy Noun نباتاتی اعضاء کے درمیان ناقص وابستگی یا ربط ۔
Adessenarian Noun عیسائیوں کے ایک گروہ کا وہ شخص جس کا عقیدہ ہے کہ عشاۓ ربانی میں حضرت عیسیٰ واقعی موجود تھے ۔
Adessive case Noun حالت قربی ۔ قربی حالت ۔
Adeundem Adjective adverb ايک ہی دَرجے / ميں / کا / تَک ۔
Adevism Noun فرضی دیوتاوٴں سے انکار ۔
Adex oline Noun وٹامن اے اور وٹامن ڈی کا آمیزہ ۔
Adexolin Phrase ایڈ کسولین : حیاتین الف اور (دکامکسچر یا آمیزہ ، ہڈیوں کی کمزوری ،نزلہ ، زکام ، کھانسی ، ٹیبی وغیرہ کےلیے مفید ۔