English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adenophorous Adjective غدودے پیدا کرنے والا ۔ غدہ بردار ۔
Adenophyllous Adjective غدودی پتے والا ۔
Adenosarcoma Noun غدی گوشت والی گلٹی
Adenosclerosis صلابَت غَدہ ۔ وَرَم کے ساتھ یا وَرَم کے بغیر غَدُود کا سَخَت ہو جانا
Adenose Adjective غدودی ۔
Adenosin adenine riboside
Adenosine Noun (کيمِيا) ايڈی نوسين ۔ ايک قَلمی نَوائيَہ ۔
Adenosine a nucleosode consisting of the base adenine covalentlybonded to the sugar ribose or deoxyribose in deoxyandenosine Phrase ایڈینوسائین ، ایک نیوکلیوسائیڈ جس میں اساس ایڈنین کو ویلنٹ بانڈ کے ذریعے شوگر رائیبوز سے جڑی ہوتی ہے ۔
Adenosine diphospate atp Phrase ایڈینوسین ڈائی فاسفیٹ ، مشترک انزائم جن کا فعل جاندار اجسام کے اندر توانائی فراہم کرنا ہے ، اس مقصد کے لیے adp ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ (atp) کے ساتھ اشتراک کرتے ہی۔
Adenosine diphosphate Noun ايک خَمير جو شَکَر باشی کے عمَل ميں خُلِيے کے ذَرِيعے اِنتَقالِ تَوانائی ميں بہَت اہَم ہے ۔
Adenosine triphosphate Noun ايک نَوائيَہ ۔ نِيو کَلوٹائيڈ ، جو تَمام خُلِيوں ميں ہوتا ہے ۔
Adenosine triphosphate atp Phrase ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ ، ایک نیوکلیو ٹائڈ جو تقریباَ ہر جاندار اور ہر خلیہ میں پایا جاتا ہے ،انتہائی غیر متوازن ہے خلیوں کی سرگرمیوں کے لیے توانائی مہیا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اس میں ایڈنین اور رئی بوزتین فاسفیٹ گروپوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔
Adenosinrtriphosphate Phrase اڈینوٹا نسلیکٹومی : یونانی لفظ ایڈن ، لا طینی لفظ ٹونسلی اور یونانی لفظ ایکٹومی سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب غد ، گلے اور قطع ہیں ۔ سرجری کے ذریعہ اڈینائڈز اور گلے کانٹا ۔
Adenosis Noun غدی مرض ۔
Adenosquanous carcinoma Noun غدود نما قشری کینسر
Adenotomy Noun غدودوں کا چیر پھاڑ کرنا یا ان میں شگاف لگانا ۔
Adenotonsillectomy سرجری کے ذریعے اڈیناٴئڈ اور گلے کاٹنا
Adenotrophic Adjective ایڈنیو ٹرافک ۔ بچہ زائی ۔ بچہ کشی ۔ کچھ مکھیاں اپنے انڈوں سے لاروا نکلنے پر انہیں نگل لیتی ہیں اور مخصوص وقت تک اپنے جسم میں ان کی پرورش کرتی ہیں ۔
Adenovirus Phrase غدی یا غدہ وائرس : یونانی لفظ ایڈن اور لاطینی لفظ وائرس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب غد اور زہر ہیں وائرس کا ایک گروپ جن میں ڈی ، این ، اے پایا جاتا ہے ۔ یہ وائرس آدمی اور جانوروں میں مختلف بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔
Adenovirus one of a group double stranded dna containing viruses associated with a variety of mammalian respiratory infections including the common cold and some types of tumour Phrase ایڈینو وائرس ، دوہرے میعار والے ڈی این اے پر مشتمل وائرسز کے گروہوں میں سے ایک گروہ جو ممالیہ جانوروں میں سانس لینے میں دشواری زکام وغیرہ جیسی بیماریوں کا سبب بنتا ہے ۔
Adental arch Noun دندانی محراب
Adentitis ورم غدود ۔
Adenylic acid ایڈینی لک ایسڈ ، اسے ایلڈینوسائن فاسفورک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ یہ ایک نیو کلیوٹائیڈ ہوتا ہے ۔
Adephoga Noun بھیڑوں کا ایک خاندان ۔
Adephogia بے پناہ بھوک ۔
Adeps Noun جانور کی چربی ۔ سور کی چربی ۔ سور کے پیٹ کی چربی ۔
Adept Noun ہُنَر مَند ۔ کاريگَر ۔ تَربِيَت يافتَہ ۔ ماہِر ۔
Adeptly Adverb ماہِرانَہ ۔
Adeptness Noun مہارت ۔ ہنر مندی ۔ طریقہ ۔ کسی کام پر عبور حاصل ہونے کا عمل ۔
Adeptship Noun حالت یا درجہ مہارت ۔