English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adenoma غدودی بافتوں کی رسولوں ۔
Adenoma blepharitis Noun پپوٹوں کی سوزش
Adenoma tubular Noun غدد انبوبہ کی رسولی ، نالی دار غدد کی رسولی
Adenomalacia Noun غدود کا نرم پڑجانا
Adenomatoid Noun غدی گلٹی نما
Adenomatome Noun غدہ تراش
Adenomatosis Noun بکثرت غدی گلٹیاں نکلنا
Adenomatosum carcinoma Noun غدی سرطانی رسولی
Adenomatous Adjective غُدُود دار ۔
Adenomatous goiter Noun غدہ درقیہ میں رسولی کی وجہ سے گھیگا
Adenomegaly Noun غدود کا بڑھ جانا
Adenomere Noun غدود کے غیر متحرک حصہ کا متحرک ہوجانا
Adenomorphous Noun غیر یقینی حالت یا مشکل
Adenomycosis Noun مرض ہاجکن ، غدی فطریت
Adenomynoma Noun پَٹھے اور غَدُود پَر مُشتَمَل رَسولی
Adenomyofibroma Noun غدی عضلاتی ریشہ دار گلٹی
Adenomyoma پٹھے اور غدود پر مشتمل رسولی ۔
Adenomyomatosis Noun رحم یا اس کے اردگرد کی بافتوں میں گلٹیاں بن جانا
Adenomyometritis Noun رحم کے غدود اور عضلات میں سوزش
Adenomyosarcoma Noun غدی عضلاتی گوشت والی گلٹی
Adenomyosis غَد عُضلہ اور اِس کی حالَت ۔ یُوٹرَس کا حَد سے زیادہ باہِر آ جانا یا بَڑھ جانا ہی مایومیٹریم کے زائد بَڑھاو کی وجہ سے ہوتا ہے
Adenomyosis uteri Phrase اڈینومی اوسس یوٹری : یونانی الفاظ ایڈن ، مائس اور اوسس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی نالترتیب غد ، عضلہ اور حالت ہیں ۔ یوٹرس کا حد سے زیادہ بڑھ جانا یہ مایومیٹریم کے زائد بڑھاﺅ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
Adenomyosisuteri رحم کا عام پھیلاو رطوبت کے کثیر اخراج کی وجہ سے ۔
Adenomyxoma Noun گلٹی کی وجہ سے رحم کی جھلی کا کسی ایک جگہ سے ابھر آنا (گومڑ نکل جانا)
Adenoneure Noun غدی عصبیہ
Adenopapilloma Noun غدی حلمی گلٹی
Adenopathic Adjective جِسے غُدّی مَرَض ہو ۔
Adenopathy غدود کی کوئی بھی بیماری ۔
Adenopexy Noun ضمیمہ بندی
Adenophlegmon Noun بلغمی غدی گلٹی