adenomyosis uteri – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

اڈینومی اوسس یوٹری : یونانی الفاظ ایڈن ، مائس اور اوسس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی نالترتیب غد ، عضلہ اور حالت ہیں ۔ یوٹرس کا حد سے زیادہ بڑھ جانا یہ مایومیٹریم کے زائد بڑھاﺅ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu