English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adamantane ایڈیمن ٹین ۔ بے رنگ ہائیڈروکاربن ہے ۔
Adamantane c10h16 a fused tricyclic hydrocarbon see the diagram it is a colourless solid Phrase اے ڈامینٹین ، اس کا فارمولاc10h16 ہے یہ ایک بے رنگ ٹرائی سائیکلک ٹھوس ہے ۔
Adamantean adamantine
Adamantine Adjective سخت ۔ الماسی ۔ کڑا ۔ سنگ آسا ۔ نفوذ ۔ ناپذیر ۔ سنگین ۔ پتھر کا بنا ہوا ۔
Adamantine compound Noun الماس نما مرکب ۔ الماسی مرکب ۔
Adamantly Adverb ضِد يا لَچَک کے بَغير ۔
Adamantoblast Noun دانتوں کی انمیل کا ابھر آنا
Adamantoid Noun ہیرے کی بلوریں شکل جو ۴۸ برابر مثلثوں سے گھری ہوتی ہے ۔
Adamantoma Noun دانتوں کی انمیل میں پھوڑا بننا
Adamatinoma Noun دانتوں کی انیمل کا پھٹنا
Adambulacral Adjective خار پشت کے اس حصہ سے متصل جہاں اسکے اعصاب ، رگیں اور پانی کی نالیاں ہوتی ہیں ۔
Adamic Adjective آدَم سے مُتَعلِق ۔ بَشَری ۔
Adamically Adverb آدم کے طریقے سے ۔ آزادی سے ۔ ننگے طور پر
Adamite Noun ایڈامائیٹ ۔ ایک معدنی شے کا نام ۔
Adams ale Noun پانی ۔
Adams apple Noun کنٹھا ۔ مرد کے گلے کے سامنے چھوٹا سا اُبھار جو جوان ہونے پر گردن میں نُمایاں ہوتا ہے ۔

Adams disease
Adams needle
Adams stokes attack Noun دل کی حرکت رک جانے کی وجہ سے غشی کا حملہ
Adams wine
Adamsite Noun کیمیائی ہتھیاروں کی جنگ میں استعمال ہونے والی گیس ۔ ایڈم سائیٹ ۔
Adance Adjective ناچتے ہوۓ ۔ رقصاں ۔
Adandonment of right ترک حق ۔
Adangle Adjective جھولتے ہوۓ ۔
Adansonia Noun وہ عظیم الجثہ درختوں کی جنس جس میں باوٴباب بھی شامل ہے ۔
Adansonia digitata Noun گورکھ املی ، بواباب
Adante Adjective جڑواں ۔ توام ۔ ہم نمو ۔