adapter or adaptor – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈاپٹر ۔ ایک پرنٹڈ سرکٹ بورڈ جو پر سنل کمپیوٹر کوسی ڈی رویم موڈیم یا جوائے سٹک ایسی ڈیوائسز استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے ۔ جس کے لیے اس میں ضروری کنکشنز پورٹس یا سرکٹ بورڈ موجود نہیں ہوتے ۔

🔹 Roman Urdu