English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Act on one another باہمی اثر کرنا ۔ تعامل کرنا ۔
Act or bill of attainder Noun وہ بل یا قانون جو انگلستان کی پارلیمنٹ میں پاس ہوا اور جس کے ذریعہ سزاۓ موت یا خارج البلد کے عواقب لاگو کیے گئے ۔
Act or serve as a brake on something Verb کسی کام کو سُست یا مشکل بنادینا ۔
Act out (اداکاری وَغيرَہ) کَر کے دِکھانا ۔ جَذبات کا بَرمَلا اِظہار کَرنا ۔
Act the fool Verb احمقانہ اور تکلیف دہ رویہ اختیار کرنا ۔ بد سلوکی کرنا ۔ دکھ پہنچانا ۔
Act up سَر کَشی يا حُکَم عدُولی کَرنا ۔
Act up to Idiom phrase انجام دینا ۔ پورا کرنا ۔ اختتام تک پہنچانا ۔
Act upon Phrase پر عمل کرنا ۔
Act upon the advice of your parents Phrase اپنے والدین کی نصیحت پر عمل کرو
Act was pass Noun مسودہ قانون پاس ہو گیا ۔
Act wrongful
Act your age Verb عمر کے مطابق رویہ اختیار کرنا ۔ عمر کے مطابق انداز زندگی تبدیل کرنا ۔ عمر کے مطابق اپنی ذات میں تبدیلیاں لانا ۔
Acta diurna Noun روز نامچہ ۔
Actability Noun عمَل پَذيری ۔ اِمکانِ عمَلی ۔
Actable Adjective قابِلِ عمَل ۔ قابِلِ ادا ۔
Actaea acuminata Noun بین بیری
Actaea spicata Noun بین بیری
Actaeon Noun ایک قسم کا صدف ۔
Actaletidae Adjective ایکٹیلی ٹیڈا ۔ ابتدائی بے پر حشرات ۔ ان کا سر منہ کے پیچھے ۔ پیچھے ۔ پیٹ کے حصے چار سے پانچ اور آپس میں جڑے ہوئے ۔ نظام قصبی موجود ہوتا تھا ۔ جو دونتھنوں سے شروع ہوتا ہے ۔
Actaphasia Adjective یاوہ گوئی ۔
Actasenatus Noun سینٹ کی روئیداد ۔
Acte Noun ایکٹ ۔
Acte authentique French law مستند ایکٹ یا روئیداد ۔
Acte finale Noun آخری ایکٹ یا روئیداد ۔
Acted کام اداکاری کرنا ۔
Acted illegaly Verb غیر قانونی طور پر کیا گیا ۔
Actetlene black caprene
Acth Noun (حَياتی کيمِيا) اِبتَدائی حُرُوف کا مَجمُوعہ ۔
Acth Noun (حَياتی کيمِيا) اِبتَدائی حُرُوف کا مَجمُوعہ ۔
Acth abbr for adrenocorticotrophic hormone Phrase یہ ایڈ رینو کورٹکوٹرافک ہارمون کا مخفف ہے ۔