English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acroamatic Adjective زبانی مطلع کیا ہوا ۔ مخفی ۔ پوشیدہ ۔ زبانی اطلاع ۔
Acroanesthesia Noun سر لاحسی ۔
Acroarthiritis ایکر آرتھریٹس ۔ ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا یا سُوج جانا
Acroarthritis Greek ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا ۔ اِن کا سُوج جانا
Acroasis Noun سنی ہوئی گفتگو یا سنا ہوا مکالمہ ۔
Acroasphyxia Noun اطرافی خناق
Acroataxia Noun جوارحی رگ میں تکلیف
Acroathritis Phrase ایکرآرتھریٹس : ہاتھ پاﺅں کے جوڑوں پر ورم ہونا یا ان کا سوج جانا ۔
Acrobat Noun ایکروبیٹ ۔ اڈاب سسٹم انکاپوریٹڈ کا پروگرام جو ونڈوز مکنٹوش ایم ایس ڈاس یایونیکس پلیٹ فارم پٹڈ ڈاکیومنٹ کو پورٹ ایبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ میں تبدیل کر دیتا ہے جو کئی مختلف پلیٹ فارمز پر دیکھا جا سکتا ہے ۔
Acrobat reader Noun ایکروبیٹ ریڈر ۔ اڈاب سسٹمز انکارپوریٹڈ کی ایک مصنوعہ جو بلا معاوضہ تقسیم کی جاتی ہے جو پورٹ ایبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ (پی ڈی ایف) پر تیا ڈاکومنٹس ڈسپلے اور پرنٹ کرتا ہے ۔
Acrobatic Adjective بازيگَرانَہ ۔ شُعبدَہ بازانَہ ۔
Acrobatically Adverb نٹوں کی طرح ۔ نٹ پنے سے ۔ شعبدہ بازی سے ۔
Acrobatics Noun بازی گَر ۔ جَمناسٹِک کا کھيل ۔ جِسمانی چابُکدَستی کے کھيل ۔
Acrobatism Noun قلابازی کا فن ۔ نٹ پنا ۔ بازی گری ۔ شعبدہ بازی ۔
Acroblast Noun سرنھوض ۔
Acrobystiolith Noun فلفہ کی پتھری
Acrobystitis Noun فلفہ کی سوزش
Acrocarpous Adjective سر پھلا ۔ سرے پر پھل لگنے والا ۔
Acrocentric کروموسوم جس کا سینٹرومیٹر ایک کنارے پر یا اس کے نزدیک ہو ۔
Acrocephalia Noun adjective نوک سَری ۔ سَنکھ ایسے سَر والا ۔ ایک پَیدائشی نُقص جِس میں سَر کا اُوپری حِصَّہ کا نوکیلا ہونا
Acrocephaliaacrocephaly
Acrocephalic Adjective بلند کھوپڑی والا ۔ جس کی کھوپڑی بلند ہو ۔
Acrocephalosyndactylia Noun نوک سر انگلی جیسی
Acrocephalosyndactyly Noun پیدائشی نقص جس میں سر نوکدار ہوتا ہے اور ہاتھ ، پاﺅں کی انگلیاں آپس میں جڑی ہوتی ہیں ۔
Acrocephalus capitatus Noun اسطو خودوس
Acrocephaly Noun کھوپڑی کی بلندی ۔
Acroceridae Noun ایکروسیرائیڈا ۔ بے رواں مکھیوں کا پرانا نام ۔
Acrochord Noun سانپ کی ایک قسم ۔
Acrochordon Noun سخت مسا ۔ گومڑی ۔ لٹکتا ہوا مسا ۔
Acrocinesis Noun بلاوجہ حرکت کرنا