English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Acrid | دھانسو دھونس دینے والا ۔ | |
| Acrididae | Adjective | ایکریڈائیڈا ۔ مفصل پایاں ۔ برونر ۱۹۰۰ ۔ چھ پاوں والے جانداروں کا خاندان ۔ ان کا پرونوٹم پیچھے کی طرف اور گردن کے پہلووں میں پھیلا ہوتا ہے ۔ اگلے پاوں پتلے باریک اور چمڑے کے ہوتے ہیں ۔ کان یا صوتی اعضا پیٹ کے دونوں طرف ایک ایک ہوتے ہیں ۔ عضو بیض ریزی چھوٹا اور مضبوط ہوتا ہے ۔ ٹڈیاں اور چھوٹے سینگ والے ٹڈے ۔ جھینگے ۔ |
| Acridinc | ایکریڈائن ، بے رنگ سویوں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ | |
| Acridine | Noun | ایک بے رنگ مُرکب جو رنگ سازی اور دوا سازی میں کام آتا ہے ۔ |
| Acridity | Adjective | تیز کڑوا مزہ ۔ ترش مزاجی ۔ جھنجلاہٹ ۔ تلخی ۔ |
| Acridity acridness | — | — |
| Acridly | Adverb | تلخ طور پر ۔ تند طور پر ۔ درشتی کے ساتھ ۔ تلخی سے ۔ |
| Acridness | Noun | تیز کڑوا مزہ ۔ ترش مزاجی ۔ جھنجلاہٹ ۔ تلخی ۔ |
| Acridology | Noun | ٹڈیوں اور ٹڈوں کا مطالعہ ۔ |
| Acrifl avine | ایکر یفلیون ۔ سرخی مائل زردرنگ کے کرسٹل جو پانی میں حل ہوتے ہیں ۔ میتھی لیٹنگ پروفلاوین سے تیارکیے ہیں جراثیم اور تعفن کو روکنے کے لیے زخموں کی ڈریسنگ میں استعمال ہوتے ہیں ۔ | |
| Acriflavine | Noun | ايکير لفيلو ن ۔ ايک پيا لا مرکب بطور دافع استعمال کيا جا تا ہے ۔ |
| Acrilon | ایکریلان ۔ ایک سنتھیٹک فائبر کا ٹریڈ نام ہے ۔ ایکرو نائڑیٹ کے کوپولیمر پر مبنی ہوتا ہے ۔ | |
| Acrimonious | Adjective | تیز ۔ سخت ۔ ترش ۔ چڑ چڑا ۔ تلخی سے بھرا ہوا ۔ بد خلق ۔ ملامت آمیز ۔ کرخت ۔ |
| Acrimoniously | Adverb | بد خلقی سے ۔ سوز ناکی سے ۔ کرختگی سے ۔ |
| Acrimoniousness | Noun | بَد خُلقی ۔ کَڑواہَٹ ۔ |
| Acrimony | تلح کلامی ۔ | |
| Acrinia | تعطل اخراج ۔ | |
| Acris paracusis | Noun | سمع حاد |
| Acrisia | مرض کی بے قاعدگی ۔ | |
| Acrita | Noun | بے اعصاب ۔ فاقد الاعصاب ۔ |
| Acritical | Adjective | (طِب) بے خَطَر ۔ جِس ميں کِسی بُحران کا انديشَہ نَہ ہو ۔ |
| Acritochromacy | Noun | رنگودھا پن ۔ |
| Acro | Adjective | بُلند ترین ، اِنتہائی سِرے پَر ۔ |
| Acro | Adjective | بُلند ترین ، اِنتہائی سِرے پَر ۔ |
| Acro cephalia | Noun | پیدائیشی نقص جس میں سر کا اوپر والا حصہ نوکدار ہوتا ہے اور آنکھیں آبھری ہوتی ہیں ۔ |
| Acro megaly | Adjective | ایکرومیگلی دماغ پر موجود مٹر جتنے دانے غدود کا مرض جو سر پائوں اور ہاتھوں پر زیادہ نمایاں ہوتا ہے ۔ |
| Acro phobia | — | — |
| Acroaesthesia | Noun | سر حسی ۔ |
| Acroagnosis | Noun | اطرافی بے حسی (اعصابی) |
| Acroama | Noun | خطیبانہ تقریر ۔ زبانی تعلیم جو صرف وہ لوگ سنا کرتے تھے جنکو پوشیدہ تعلیم دی جاتی تھی ۔ |