English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acquittance deed of
Acquitted Adjective بری ۔ بری الذمہ ۔
Acquum Noun مساویہ
Acr o
Acraein Adjective ایکرئین ۔ بد ذائقہ رطوبت جو کچھ تتلیاں اپنی حفاظت کے لیے خارج کرتی ہیں ۔
Acragnosis Noun لا شعوری جواری
Acral بدن کے بیرونی اعضاء ناک ، ہاتھ ، پاوں اور انگلیاں وغیرہ ۔
Acrania Noun بلا کھوپڑی ۔ بلا کاسہ سر ۔
Acranial Noun کھوپڑی کے بغیر جنین
Acraniata ایکرینائٹا ۔ بے قحف ۔ حیوانات کی ایک نوع ۔ اس میں ابتدائی حبلی حیوانات بھی شامل ہیں جن کا کاسہ سر نہیں ہوتا تھا ۔ اس نوع کی تین ذیلی انواع میں دونوکہ یا نیزک نیم حبلی اور غلاف دار بحری جانور شامل ہیں ۔
Acrasia Noun سماروغ کی ایک نوع ۔
Acraspedote Adjective بے نقاب ۔
Acrasy Noun بے اعتدالی ۔ کثرت مے نوشی ۔
Acratia Noun ضعف ، کمزوری
Acraturesis مثانے کی کمزوری ۔
Acrawl Adjective رینگتا ہوا ۔
Acre Noun بیگھہ ۔ کلہ ۔ زمین کی ناپ کا پیمانہ ۔
Acre foot
Acre inch
Acre length Noun چالیس بانس کا ایک فرلانگ ۔
Acre of space or room Noun زمین کا وسیع رقبہ ۔ زمین کا بہت بڑا رقبہ ۔ بہت زیادہ زمین ۔
Acreable Adjective فی ایکڑ ۔
Acreage Noun رقبہ ۔
Acrecephalia نوک سری ۔ سر پر نوک ۔ ایسے سر والا
Acred Noun زمین والا ۔ زمیندار ۔ صاحب اراضی ۔
Acredein polymers propenal polymers
Acredited Adjective اختیار یافتہ پارٹی ۔
Acremonium Noun ناقص پھپھوندی کی قسم کا انسان پر اثر انداز ہونا
Acretion econ Adjective حجم یا قد میں اضافہ پزیری افزودگی طبعی نمو پزیری سے یا تدریجی خارجی اضافے سے خارجی الحاق ۔
Acri flavine Adjective ایکری فلیوائین زرد رنگ کی انتہائی زود اثر دوائی جو کول ٹار یعنی لک سے بنائی جاتی ہے اس کے عمل کو دموی یعنی خونی سیرم سے تیز تر کیا جاتا ہے دیکھیے سیرم ۔