English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Acid uria | Adjective | تیزاب والے پیشاب کا اخراج ، جدید مطالعے کے مطابق اس حلت کا تعلق دماغی خلل سے بھی ہو سکتا ہے ۔ |
| Acid uric | Noun | پیشاب کا ترشہ |
| Acid value | Noun | تیزابی قدر ۔ |
| Acid vaue | Noun | چربی يا تيل کی تيزا بی قيمت ۔ |
| Acid xanthic | Noun | صفوری تیزاب |
| Acidaemia | خُون کا ترشاو ۔ خُون کی غیر معمُولی تیزابیت ۔ ہائیڈروجَن آئنز کی زیادتی اور نارمل پی ایچ سے کم | |
| Acidanthera | Noun | ايک افريقی بُوٹی جو گَرمِيوں ميں پھُولتی ہے اور بَصلَہ دار جِنس سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔ |
| Acidemia | Noun | خون میں بہت زیادہ تیزابیت یہ حالت خون میں تیزابوں کی کثرت یا اساسوں کی قلت کی وجہ سے واقع ہوتی ہے ۔ |
| Acidic | Adjective | تیزابی ۔ تیزابی حالت کا ۔ تیزاب سے متعلق ۔ |
| Acidic dissociation constant | تیزابی افتراقی مستقل ، زیادہ تر مادے جو پانی میں تیزابیت رکھتے ہیں دراصل کمزور تیزاب ہوتے ہیں ۔ | |
| Acidic dyspepsia | Noun | بدہضمی تیزابی |
| Acidic having | Noun | تيزابی ترشی ۔ جس ميں تيزابی خصو صيا ت ہوں ۔ |
| Acidic hvig the properties of an acid | Phrase | تیزابی ، ایسی شی جو تیزاب کی خصوصیات رکھتی ہو ۔ |
| Acidic hydrogen | Noun | تيزابی ہيڈروجن ۔ ہيڈروجن وہ تبديلی جو دھا تيں نکال کر اِس کی جگہ خود لے ليتی ہے ۔ |
| Acidic soil | Adjective | تزابی زمین ۔ زمین کا وہ حصہ جس میں تیزابیت کی حالت پائی جائے ۔ |
| Acidifiable | Adjective | تُرشِيَت پَذير ۔ جِسے تُرشايا جا سَکے / تيزاب ميں تَبديل کِيا جا سَکے ۔ |
| Acidifiant | Adjective | ترشہ بننے یا بنانیوالا ۔ قابل تحمیض ۔ |
| Acidification | Noun | تحمیض ۔ تیزاب سازی ۔ تُرشائیت ۔ |
| Acidification addition of an acid to a solution | Phrase | اے سی ڈیفکیشن کسی محلول میں تیزاب کا شامل کرنا ۔ |
| Acidification caused by ollution has markedly lowered the ph of rain taken from severl sites over the past 50 years | Phrase | گزشتہ ۵۰ سالوں کے دوران آلودگی کی وجہ سے دنیا کے کچھ حصوں میں ہونے والی بارش کی ph میں بہت زیادہ کمی دیکھی گئی ہے ۔ |
| Acidified | تیزابی کیا ہوا ۔ | |
| Acidifier | Noun | کوئی شے جو تيزابی اثَر پيدا کَرے ۔ |
| Acidify | Verb interjection | تُرشَہ بَنانا ۔ تيزاب سازی کَرنا ۔ ايسَڈ ميں تَبديل کَرنا ۔ تُرش ہو جانا ۔ کھَٹا کَرنا ۔ |
| Acidifying | Noun adjective | ترشہ بننے یا بنانے والا ۔ |
| Acidigenic | Adjective | ترشہ زا ۔ |
| Acidimeter | Noun | (کيمِيا) تُرشَہ پيما ۔ کِسی حَجَم ميں تيزابی مِقدار کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔ تيزابِيَت پيما ۔ |
| Acidimetry | Noun | ترشہ پیمائی ۔ |
| Acidism | Noun | ترشیت |
| Acidity | Noun | تيزابِيَت ۔ ايسَڈ يا تُرش ہونے کا وَصَف ۔ تُرشی ۔ کھَٹائی ۔ کھَٹا پَن ۔ |
| Acidity of a base | Noun | کھار کی تیزابیت ۔ |