acid sludge – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیزابی گاد ، ایک پیچیدہ تیزابی تلچھٹ جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب کیوسین ، لبر یکٹنگ آئل یا پٹرویلم کی دوسری مصنوعات سلفونک ایسڈ یا اولیئم سے صاف کی جاتی ہیں ۔ اس تلچھٹ میں ہائیڈ روکاربن ، سلفیورک ایسڈ اور فریسلفیورک ایسڈ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu